wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سیرہ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللّٰه سبحانہ وتعالی کی تمام مخلوقات میں ازل سے ابد تک سب سے خوبصورت اور احسن ہستی کون ہیں؟

a)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

b)

حضرت یوسف علیہ السلام

c)

ضرت آدم علیہ السلام

2.

کیا خوبصورتی جسمانی ظاہری شکل سے ہوتی ہے یا یہ ہمارا خوبصورت دل ہے جو ہمیں خوبصورت بناتا ہے؟

a)

جسمانی شکل ہمیں خوبصورت بناتی ہے

b)

خوبصورت دل ہمیں خوبصورت بناتا ہے۔

c)

میک اپ ہمیں خوبصورت بناتا ہے۔

3.

ہم اپنے کردار میں حسنِ نبوی کو کیسے اپنا سکتے ہیں؟

a)

کبھی کسی کی شکل دیکھ کر اس کے بارے میں فیصلہ نہ کریں۔

b)

ہمیشہ سب کے ساتھ انتہائی نرم اور شائستہ انداز میں بات کریں۔

c)

اندر سے دل کا خوبصورت ہونا جو باہر سے ہمارے رویے سے بھی ظاہر ہو

d)

مندرجہ بالا تمام اعمال ہمیں حسن نبوی اپنانے کے لئے کرنے ہونگے

4.

کیا ہمارے چلنے کا انداز ہمارے رب کو راضی یا ناراض کرنے کا ذریعہ ہو سکتا ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

مجھے نہیں معلوم

5.

آپ ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چلنے کی سنت کو کیسے بیان کریں گے؟

a)

سب سے زیادہ متوازن، عاجزی اور باشعور چال

وہ چلتے ہوئے اپنے پاؤں نہیں گھسیٹتے تھے۔

b)

وہ اللّٰه تعالیٰ کے دین کو پھیلانے کے مقصد کے ساتھ چلتے تھے۔

c)

وہ اللّٰه تعالیٰ کے دین کو پھیلانے کے مقصد کے ساتھ چلتے تھے۔

d)

آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کے چلنے کی رفتار انتہائی معتدل تھی۔اپ نہ بہت تیزچلتے تھے اور نہ ہی سست

e)

مذکورہ بالا تمام آداب

6.

ہمیں کیسے چلنا چاہیے جس سے ہمارا رب ہم سے راضی ہو؟

a)

سنت محمدی صلی اللّٰه علیہ وسلم کے مطابق عاجزی کے ساتھ چلنا

b)

بادشاہ کی طرح فخر کے ساتھ چلنا

c)

فیشن ماڈل کی طرح چلنا

7.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کون سی سنت زیادہ تر احادیث اور روایات میں مذکور ہے؟

a)

آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کا مسکرانا

b)

آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کا کھانا

c)

آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کی نیند

8.

.مسکراہٹ سنت کے مطابق ------- کی شکل ہے

a)

صدقہ

b)

دکھاوا

c)

تکبر

9.

اللّٰه تعالیٰ کے کون سے نبی ایک چیونٹی کی گفتگو سے خوش ہوکر مسکرائے تھے؟

a)

حضرت موسیٰ

b)

حضرت ابراہیم

c)

حضرت سلیمان

10.

متجسس خلیفہ، آپ اپنے لیے کون سی کامیاب طرز زندگی کی عادت اپنانا چاہتے ہیں؟

a)

میں اپنے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلوں گا

b)

میں اپنی خواہشات کو سنت کے طریقے پر ترجیح دیتا رہوں گ

c)

میں اپنی پسند کی سنتوں پر عمل کروں گا اور جو مشکل ان کو چھوڑوں دوں گا