wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات جماعت چھارم

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پیارے نبی صلی اللہ وسلم کی باتوں کو _____کہتے ہیں

a)

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں

b)

احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

2.

ماں باپ کی نافرمانی کرنے والا جنت میں جائے گا

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

3.

جب بھی کسی سے ملو تو پہلے سلام نہ کرو

a)

جی نہیں

b)

جی ہاں

4.

احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی کل کتنی کتابیں ہیں

a)

5

b)

6

c)

3

5.

صحائے ستہ ان کتابوں کو کہا جاتا ہے

a)

نماز کی کتابوں کو

b)

اسلامیات کی کتابوں کو

c)

احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتابوں کو

6.

صحائے ستہ ان کتابوں کو کہا جاتا ہے

a)

نماز کی کتابوں کو

b)

اسلامیات کی کتابوں کو

c)

احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتابوں کو

7.

پانی ہمیشہ کھڑے ہو کر پینا چاہیے

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

8.

اللہ تعالی نے ہمیں کس کی اطاعت کا حکم دیا ہے

a)

فرشتوں کی

b)

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی

9.

پانی کتنی سانس میں پینا چاہیے

a)

4

b)

2

c)

1

d)

3