NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsذہنی دباؤ
Total questions: 6
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ذہنی دباؤ سے کیا مراد ہے ؟
a)
دماغی بیماری
b)
سردرد
c)
نفسیاتی دباؤ
d)
پاگل پن
2.
کسی انسان کےذہنی دباؤ کی وجوہات میں ہیں اس کی ۔۔۔۔۔۔۔
a)
ناکامیاں
b)
فارغ البالی
c)
امارات
d)
سکون
3.
ذہنی صحت کا تعلق ہے
a)
ٹیکنولوجی سے
b)
مذہب سے
c)
ماحول سے
d)
وقت کی کمی سے
4.
انسانی بنیادی رویئے ہیں
a)
دو
b)
چار
c)
چھ
d)
آٹھ
5.
ذہنی دباؤ سے بچنے کے لئے ضروری ہے
a)
سفر کرنا
b)
دشمنوں کا قلع قمع کرنا
c)
وجہ کو اکھاڑ پھینکنا
d)
حالات کو قبول کرنا
6.
ذہنی دباؤ کی کیفیت درپیش نہ ہو ،اس کے لئے ہمیں چاہیئے کہ۔۔۔۔۔۔
a)
مصروف رہیں
b)
ہر حال میں مسکرائیں
c)
ہر کام بالکل درست کریں
d)
ہر کام وقت پر کریں
Reset
