NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsCivics 2
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
تنظیمی اقوام متحدہ اس سن میں وجود میں آئی
a)
1991
b)
1945
c)
1921
d)
1950
2.
آمریت سے مراد ہے
a)
فرد واحد کی حکومت
b)
دو افراد کی حکومت
c)
دس افراد کی حکومت
d)
کثیر تعداد کی حکومت
3.
اسلامی قانون کی بنیاد یہ ہے
a)
قرآن پاک
b)
عدلیہ
c)
انتظامیہ
d)
مقننہ
4.
موجودہ دور میں اسے حکومت کا بہترین طریقہ سمجھا جاتا ہے
a)
آمریت
b)
جمہوریت
c)
کمیونزم
d)
بادشاہت
5.
سوکس زبان سے اخذ کیا گیا ہے
a)
لاطینی
b)
جرمن
c)
اردو
d)
چینی
6.
اشتراکیت کے بانی کا نام یہ ہے
a)
ہابس
b)
کارل ماسک
c)
آئن سٹائن
d)
ارسطو
7.
شہریت کے حصول کا اصل طریقہ یہ ہے
a)
بذریعہ پیدائش
b)
بذریعے حقوق شہریت
c)
بذریعہ جائیداد
d)
بذریعہ درخواست
8.
أسٹن نے اس وحدتی تصور دیا ہے
a)
اقتدار اعلی
b)
عوام
c)
خاندان
d)
معاشرہ
9.
ایک فرد کے لئے یہ لازمی ہیں
a)
خاندان
b)
معاشرہ
c)
قوم
d)
قبیلہ
10.
مشہور کتاب جمہوریت کے منصف یہ ہیں
a)
سقراط
b)
ارسطو
c)
جان لاک
d)
افلاطون
Reset
