Font size
WorksheetsIslamic Studies
Total questions: 7
Worksheet time: 5mins
۔ درج ذیل میں سے کون سی آیت ہے جس میں مسلمانوں کے لئے مکمل رہنمائی موجود ہے ؟
۔ اِنَّا کُلَّ شَیٍ خَلَقنٰہُ بِقَدَرٍ
لَقَد کاَنَ لکُم فَی رَسُول اللہِ اُسوَۃُ حَسَنَۃ
یَاَ یُّھَاالذِینَ اَمَنوُ ا اتَّقُو اللہَ وَقُولُو قَو لاً سَدِیدًا
یَاَ یُّھَاالذِینَ اَمَنوُ ا اتَّقُو اللہَ وَقُولُو قَو لاً سَدِیدًا
وَاعتَصِمُو ا بِحَبلِ اللہ ِ جَمِیَعاً وَّ لَا تَفَرَّقُوا
دی گئی آیت کا مرکزی نکتہ ہے
۔ اتحاد بین المسلمین
ایمان کی مضبوطی
صراط ِ مستقیم پہ چلنا
صراط ِ مستقیم پہ چلنا
يَآ اَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا
اللہ تعالیٰ نے سورۃ احزاب کی مندرجہ بالا آیت کے جز میں انسان کی دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بتایا ہے
۔ ایمانداری کو
عدل قائم کرنے کو
اطاعت ِ رسول ﷺ کو
سچ بولنے کو
۔ مسلمانوں نے ہزاروں سال تک ایک کامیاب اور سنہری دور گزارہ ہے ۔پھر ایک وقت آیا جب ان کے ہاتھ سے دنیا کا تسلط نکل گیا۔آپ کی رائے میں اس کی وجہ ہے
علم اور ہنرمیں کمی
دھوکہ اور بے ایمانی
کمزور سیاسی حکمت ِعملی
تفرقہ پرستی کو فروغ
قرآن مجیدکے احکامات ہماری رہنمائی کے لئے نازل کئے گئے تاکہ ہمارے معاملات اللہ کے احکامات کے مطابق ترتیب ہوسکیں ۔ان میں سے وہ احکامات جنھیں سمجھنے کے لئے وضاحت کی ضرورت رہتی ہے ،کہلاتے ہیں
توقیفی
نزولی
نزولی
۔ متشابہات
دعوت ِ قرآن نے ہر دور میں لوگوں کومتاثر کیا ۔اس کی وجہ ہے کہ
اس میں لوگوں کو تنبیہ کی گئی ہے
اس کا موضوع انسان ہے
پُر تاثیر کلام
اس میں دعائیں موجود ہیں
دی گئی تصاویر میں سے مقرنس کی شکل پہچانئے
