WorksheetsBaab 4
Total questions: 7
Worksheet time: 21mins
Name
Class
Date
1.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی قسم کھائی تھی کہ ائندہ سال نہیں کریں گے
2 lines
2.
اللہ تعالی نے تمہارے ہی جنس سے بیویاں بنائی تاکہ تم ان کے پاس
2 lines
3.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جنتی عورت کس کو کہا
2 lines
4.
حضرت ام ایمن کے پہلے شوہر کا نام کیا تھا
2 lines
5.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر کس کے لیے بچھائی
2 lines
6.
حضرت اسامہ بن زید کس کے بطن سے تھے
2 lines
7.
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ غصہ ہوتی تو کس کے رب کی قسم کھاتی
2 lines
100 %
