wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حقوق العباد

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

عبد سے کیا مراد ہے؟

a)

بندہ

b)

نیک

c)

عبادت کرنے والا

2.

رشتہ دار بیمار ہو جاے تو ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

a)

ان کو فون کریں

b)

ان کی عیادت کریں

c)

ان کو دعا لے کر دیں

3.

بیمار کیعیادت کرنے والے کے لیے فرشتے کیا کرتے ہیں؟

a)

تسبح

b)

دعا

c)

حج

4.

میزبان کے گھر کعئی ایسا کام نا کریں جس سے اسے۔۔

a)

سکون ہو

b)

پرشانی ہو

c)

فائدہ ہو

5.

بیمار کی عیادت کرنے والے کے گناہ ۔۔

a)

کم ہو جاتے ہیں

b)

زیادہ ہو جاتے ہیں

c)

مٹ جاتے ہیں

6.

بہمار کی عیادت کے لیے کیا کے کر جانا چائیے؟

a)

پھولوں کا تحفہ

b)

کپڑوں کا تحفہ

c)

کھانے کا تحفہ

7.

رب کی رضا میں کس کی رضا پوشیدہ ہے؟

a)

حاکم

b)

استاد

c)

والد

8.

کوئی باپ اپنی اولاد کو کس عطیہ سے بہتر کوئی چیز نہیں دے سکتا؟

a)

خوراک

b)

تعلیم

c)

دولت

9.

اسلام میں استاد کا کیا درجہ ہے؟

a)

ہمدرد

b)

دوست

c)

روحانی والد

10.

سب سے ذیادہ حقدار کون ہے؟

a)

پھوپھی

b)

خالہ

c)

اللہ

11.

دنیا میں سب سے زیادہ حسن اخلاق کا کون مستخق ہے؟

a)

استاد

b)

ماں

c)

باپ