NEW
Font size
WorksheetsGR 10 CH 1-6
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
میر تقی میرؔ کہاں پیدا ہوئے؟
آگرہ
دہلی
نظیر اکبر آبادی ــــــــــــــــ شاعر ہیں؟
عوامی
درباری
-میرؔ اردو غزل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھے جاتے ہیں۔
موجد
امام
میرؔ نے اپنی سوانح حیات کس نام سے لکھی؟
ذکرِ میرکے نام سے
نکات الشعراء کے نام سے
اسمعیل میرٹھی کس زبان کے استاد تھے؟
اردو اور انگریزی کے
اردو اور فارسی کے
ہر شعر کے آخر میں جو الفاظ دہرائے جا تے ہیں انھیں کیا کہتے ہیں؟
ردیف
قافیہ
نمائش کا معنی کیا ہے؟
بازار
دکھاوا
حمد کے آخری شعر میں کارخانے سے مراد کیا ہے؟
دنیا
فیکٹری
لفظ 'راجپوتانہ ' اسم کی کون سی قسم ہوگا؟
اسمِ عام
اسمِ خاص
لفظ 'سچائی' کا متضاد کیا ہوگا ؟
جھوٹ
برائی
لفظ عورت کا مذکّر کیا ہوگا؟
آدمی
مرد
لفظ 'ذرہ' کی جمع کیا ہوگی؟
ذرات
ذرے
لفظ 'سراب ' کا متر ادف کیا ہوگا؟
شراب
دھوکہ
محاورہ 'قول دینا' کا کیا معنی ہے؟
وعدہ کرنا
وعدہ توڑنا
ـــــــــــــــ کا پانی قدرتی طور پر صاف ہوتا ہے؟
تالاب
بارش
