wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمارے پیارے نبی

Total questions: 4

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

سوال نمبر ۱: اللہ کے آخری نبی کا نام بتائیے ؟

a)

حضرت محمد ﷺ

b)

حضرت عمر

c)

حضرت علی

d)

حضرت آدم

2.

سوال نمبر ۲: حضور اکرم ﷺ کی بتایئے گئی باتوں کا کیا کہاں جاتاہے ؟

a)

حدیث شریف

b)

قرآن پاک

c)

کتاب شریف

d)

اردو کی کتاب

3.

سوال نمبر ۳: اللہ تعالی نے نبی اور رسولوں کو کیوں بھیجا

a)

سیدھا راستہ دیکھنے کے لئے

b)

کسی کے لئےنہیں

c)

اسکول کا راستہ دکھانے کے لئے۔

d)

برا راستہ دکھانے کے لئے

4.

سوال نمبر ۴: حضور ﷺ کی کوئی ۲ اچھی عادات بتائیے ۔ ؟

a)

سب کو سلام کرتے تھے۔

b)

سچ بولتے تھے

c)

سلام نہیں کرتے تھے ۔

d)

سب کا ادب نہیں کرتے تھے