Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
منشی پریم چند کا اصلی نام کیا تھا؟
پریم رائے
دھنپت رائے
منشی پریم چند کا شمار اردو کے ــــــــــــــ میں ہوتا ہے۔
افسانہ اور ناول نگاروں میں
مضمون نگاروں میں
کیشو اور شمایا کو کیا دیکھنے میں مزہ آتا تھا؟
پتنگ دیکھنے میں
چڑیا کو دیکھنے میں
لفظ 'قیاس ' کے کیا معنی ہیں؟
یقین
گمان
لفظ 'عالمانہ غرور ' کے کیا معنی ہیں؟
جان کاری کا گھمنڈ
نہ جاننے کا دکھ
شمایا کیشو کی کیا لگتی تھی؟
ماں
بہن
لفظ 'پیچیدہ' کے کیا معنی ہیں؟
سلجھا ہوا
الجھا ہوا
View all
10 questions
درست الفاظ کا انتخاب
Worksheet
•
9th - 10th Grade
11 questions
موسم بہار/ بسنت
9th - 11th Grade
5 questions
مصنوعی سیّارہ
9th Grade