wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورۃ الانفال رکوع ۳

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

شر الدّواب سے مراد ہیں

a)

بد ترین جانور

b)

بہترین جانور

c)

پرندے

2.

اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور

a)

زکوٰۃ دو

b)

خیرات کرو

c)

اس سے رو گردانی مت کرو

3.

کس سورۃ میں مال اور اولاد کو آزمائش قرار دیا گیا ہے

a)

سورۃ الاحزاب

b)

سورۃ الانفال

c)

سورۃ الممتحنہ

4.

اے مومنو ان لوگوں جیسے مت ہو جانا جو کہتے ہیں ہم نے سن لیا مگر حقیقت میں

a)

نہیں سنتے

b)

نہیں دیکھتے

c)

نہیں سمجھتے

5.

اگر اللہ ان میں نیکی کا مادہ دیکھتا تو ان کو توفیق بخشتا

a)

سننے کی

b)

دیکھنے کی

c)

سمجھنے کی

6.

اور جان رکھو اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان

a)

محبت پیدا کر دیتا ہے

b)

پردہ ڈال دیتا ہے

c)

حائل ہو جا تا ہے

7.

ڈرو اس فتنے سے جو خصوصیت کے ساتھ انہیں لوگوں پر واقع نہ ہو گا جو تم میں ہیں

a)

نیک

b)

گناہ گار

c)

ذمہ دار

8.

اس وقت کو یاد کرو جب تم قلیل اور ضعیف سمجھے جاتے تھے

a)

مکّہ میں

b)

مدینہ میں

c)

جدّہ میں

9.

جان رکھو تمہارے لئے تمہارا مال اور اولاد ہےبڑی

a)

دولت

b)

آزمائش

c)

محبت

10.

شرالدوّاب سے مراد کون لوگ ہیں

a)

کفار

b)

بدکار

c)

گناہ گار

11.

سورۃ الانفال نازل ہوئی

a)

طائف میں

b)

مکہ میں

c)

مدینہ میں

12.

اِسْتَجِیبُوا کے معنی ہیں

a)

حکم مانو

b)

وعدہ کرو

c)

جنگ کرو

13.

اللہ تعالیٰ کے نزدیک بد ترین جانور ہیں

a)

بہرے ارو گونگے

b)

جو عقل نہیں رکھتے

c)

یہ سب

14.

یحولُ کے معنی ہیں

a)

وہ حل کرتا ہے

b)

وہ کمزور کر دیتا ہے

c)

وہ حائل ہوجاتا ہے