wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سبق حمد، نعت، ببلو کی شامت آئی اور قائد اعظم (الفاظ، معنی)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ حیوان کے معنی ہیں؟

a)

انسان

b)

پرندہ

c)

جانور

2.

لفظ اطاعت کے معنی ہیں؟

a)

حکم کرنا

b)

حکم ماننا

c)

حکم سے انکار کرنا

3.

لفظ نصیحت کے معنی ہیں؟

a)

اچھی اصلاح

b)

بری اصلاح

c)

اصلاح نہ کرنا

4.

لفظ مثال کے معنی ہیں؟

a)

نمونہ

b)

چیز

c)

انسان

5.

لفظ جدوجہد کے معنی ہیں؟

a)

ناکامی

b)

کوشش

c)

راستہ

6.

لفظ پار کے معنی ہیں؟

a)

اس طرف

b)

دوسری طرف

c)

اس پار

7.

لفظ آرزو کے معنی ہیں؟

a)

خواہش

b)

خواب

c)

قسمت

8.

لفظ مدعا کے معنی ہیں؟

a)

خواہش

b)

خواب

c)

مقصد

9.

لفظ بیاباں کے معنی ہیں؟

a)

توجہ

b)

ویرانہ

c)

مقصد

10.

لفظ احسان کے معنی ہیں؟

a)

جانور

b)

توجہ

c)

نیکی