Worksheetsہم قافیہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
آن کا ہم قافیہ ــــــــــــہے
a)
پان
b)
شام
c)
کان
d)
سوال
2.
مالا کا ہم قافیہ ------- ہے
a)
ملال
b)
بول
c)
تالا
d)
بالا
3.
قصائی کا ہم قافیہ ------ ہے
a)
ملائی
b)
ملال
c)
ماک
d)
شان
4.
سوال کا ہم قافیہ ---- ہے۔
a)
جاتا
b)
آتا
c)
مالا
d)
بال
5.
مول کا ہم قافیہ --- ہے۔
a)
بال
b)
مال
c)
ناک
d)
سور
6.
پاک کا ہم قافیہ --- ہے۔
a)
کان
b)
کام
c)
مالک
d)
ناک
7.
چور کا ہم قافیہ ------ ہے۔
a)
مور
b)
مالا
c)
شام
d)
سور
8.
کام کا ہم قافیہ ----- ہے۔
a)
آم
b)
جاتا
c)
سلائی
d)
ماک
9.
کامل کا ہم قافیہ --- ہے
a)
کل
b)
نامل
10.
جہاں کا ہم قافیہ --- ہے
a)
آن
b)
وہاں
100 %
