wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سمندر کے باسی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

وہ کون سی مچھلی ہے جس کے کمر کی ہڈی نہیں ہوتی؟

a)

کیکڑا

b)

ستارہ مچھلی

c)

کچھوا

2.

وہ کون سا لفظ ہے جس کا مطلب کنارہ ہے؟

a)

سمندر

b)

دریا

c)

ساحل

3.

نام بتایئے۔

میں ساحل کے کیڑے مکوڑے کھا جاتا ہوں۔

a)

آکٹوپس

b)

کیکڑا

c)

کچھوا

4.

نام بتایئے

میں اپنی رسی نما ٹانگوں سے نرم گوشت والی مچھلیوں کا شکار کرتی ہوں

a)

کچھوا

b)

گولڈن مچھلی

c)

فالودہ مچھلی

5.

خط کا اختتام کیسے کرتے ہیں؟

a)

کچھ بھی نہیں

b)

دوست کا نام لکھ کر

c)

اپنا نام لکھ کر