wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

انجمن ہائی اسکول تالیکوٹ سائنس کوئز جماعت دہم

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

مندرجہ ذیل جانداروں کے گروپ میں آکسیجن خون اور غیر آکسیجن خون علحیدہ طور پر پہچا نے جاتے ہیں۔

a)

مچھلیاں اور جل تھلیے

b)

جل تھلیے اور رینگنے والے

c)

رینگنے والے اور پرندے

d)

پرندے اور پستانئے

2.

خود پرور ش تغذ یہ کے عمل میں یہ ضروری نہیں۔

a)

کاربن ڈائی آکسائیڈ

b)

آکسیجن

c)

کلو روفل

d)

سورج کی روشنی

3.

انسان میں فعل ہا ضمہ کے دوران غذا کے ساتھ سب سے پہلے شا مل ہونے والا خا مرہ ۔

a)

پیپسن

b)

امائلیز

c)

ٹرپسن

d)

لائپیز

4.

ایسٹ خلیوں میں تنفس آکسیجن کی غیر موجود گی میں ہوتا ہے۔اس میں گلو کوز کا ایک سالمہ کی تحلیل سے حا صل ہونے والے اجزاء ۔

a)

توانائی +پانی + کا ربن ڈائی آکسائیڈ

b)

توانائی + لیا کٹیک ایسڈ

c)

توانائی + کاربن ڈائی آکسائیڈ +ایتھنال

d)

کاربن ڈائی آکسا ئیڈ

5.

جگر سے متعلق مند رجہ ذیل میں کونسا بیان صحیح ہے۔

a)

بایاں اذن القب پھیپھڑوں سے آکسیجن خون حاصل کرتا ہے۔

b)

بایاں اذن القب جسم کے مختلف حصوں سے غیر آکسیجن خون حاصل کرتا ہے۔

c)

بایاں اذن القب غیر آکسیجن خون پھیپھڑوں کو روانہ کرتا ہے۔

d)

بایاں بطن القب غیر آکسیجن خون جسم کے مختلف حصو ں کو روانہ کرتا ہے۔

6.

انسانی ہاضمی نظام کا کو نسا حصہ جگر سے خارج ہونےو لے صفرہ کو حا صل کر تا ہے۔

a)

مر ی

b)

معد ہ

c)

چھو ٹی آنت

d)

بڑی آنت

7.

مندرجہ ذیل میں کونسے جانداروں کے گروپ میں دل آکسیجن خون پمپ نہیں کرتا۔

a)

صرف مچھلیوں میں

b)

مچھلیاں اور جل تھلیوں میں

c)

جل تھلیوں میں

d)

رینگنے والوں میں

8.

۔ لعاب دہن کے غدود سے لعاب کا اخراج کم ہوتو اس کا اثر کونسے عمل پر ہوتا ہے۔

a)

پروٹین کا امینو ایسڈ میں تبد یل ہونا

b)

اسٹا رچ کا سادہ شکر میں تبد یل ہونے کا عمل

c)

چر بیوں کا چر بی کے تر شے اور گلسرال میں تبد یل ہونا

d)

وٹامن کے جذب ہونے

9.

غذائی اشیاء کو جسم سے باہر تحلیل کر کے پھر جذب کر نے والے جانداروں کا گروپ۔

a)

مشروم،سبز پودے اور امیبا

b)

بریڈ مولڈ ،ایسٹ اور مشروم

c)

پیا را میشیم ،امیبا اور کسکوٹا۔

d)

کسکوٹا، جوئیں اور مکھیاں

10.

انسانی ہاضمی نظام میں غذا کی سربرا ہی کی صحیح تر تیب ۔

a)

منہ ۔۔معدہ۔۔چھوٹی آنت ۔۔۔مری ۔۔بڑی آنت

b)

منہ۔۔مری ۔۔بڑی آنت ۔۔چھوٹی آنت ۔۔معدہ

c)

منہ ۔۔مری۔۔ معدہ۔۔ چھوٹی آنت ۔۔ بڑی آنت

d)

منہ۔۔معدہ۔۔مری۔۔چھوٹی آنت۔۔بڑی آنت

11.

۔ آبی عضویوں میں تنفس کی شرح ،زمینی عضویوں کی تفس کی شرح سے زیادہ ہوتی ہے ۔کیونکہ

a)

پانی میں گھلی ہوئی آکسیجن کی مقدار ،زیا دہ ہوتی ہے۔

b)

پانی میں گھلی آکسیجن کی مقدار ، کم ہوتی ہے۔

c)

ہوا اور پانی میں گھلی آکسیجن کی مقدار یکساں ہوتی ہے۔

d)

پانی میں آزاد آکسیجن ہوتی ہے۔

12.

صحت مند انسان میں بلڈ پر یشر

a)

120/80mmHg

b)

80/120mmHg

c)

100/80mmHg

d)

60/100mmHg

Similar Resources on Wayground