WorksheetsJugnu By Firaq Gorakhpuri جگنو( نظم ) فراق گورکھپوری
Total questions: 23
Worksheet time: 12mins
فراق گورکھپوری _____________ ء میں الہٰ آباد میں انگریزی کے استاد مقرر ہوئے ۔
1923
1932
1947
1937
فراق گورکھپوری کو __________ یونیورسٹی نے ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی ۔
علی گڑھ
ممبئی
دلی
آگرہ
فراق گورکھپوری کو کونسے اعزازات سے نوازا گیا ہے ؟
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ،سویت لینڈ نہرو ایوارڈ ، غالب اکادمی ایوارڈ ، گیان پیٹھ ایوارڈ ۔
غالب اکادمی ایوارڈ ، گیان پیٹھ ایوارڈ ۔
بھارت رتن ، ارجن ایوارڈ ۔
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ،سویت لینڈ نہرو ایوارڈ ، ، ارجن ایوارڈ ۔
، ارجن ایوارڈ
بھارت رتن
کرناٹک اردو اکادمی ایوارڑ
فراق گورکھپوری کا انتقال کس سن میں ہوا ؟
1982
1987
1980
1985
فراق گورکھپوری کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
اگست 28
1982 ممبئی
اگست 28
1928 ممبئی
اگست 15
1869 فیض آباد
اگست 28
1896 گورکھپور اور
رگھوپتی سہائے کا قلمی نام کیا تھا ؟
فراق گورکھپوری
رام سہائے
گورکھپوری
فراق سہائے
شاعر فراق گورکھپوری نے کس عمر میں نظم جگنو لکھی ؟
پندرہ
تیس
بیس
پچیس
شاعر فراق گورکھپوری کو کس نے پالا تھا ؟
رشتہ داروں نے
پڑوسیوں نے
والدین نے
کھلایوں اور دائیوں نے۔
حسین کا متضاد لفظ
بد حسین
قبیح
بد صورت
بدنما
زمین کا متضاد لفظ
عرش
آسمان
فرش
ارض
سچ کا متضاد لفظ
غیبت
جھوٹ
برائی
بدی
دائی کی بات سن کر شاعر فراق گورکھپوری کے دل میں کیا خیال پیدا ہوا ؟
کاش میں ایک جگنو ہوتا ، اور ماں کی بھٹکی ہوئی روح کو راستہ دکھاتا
کاش میں پیدا نہ ہوتا، اور نہ میری ماں کا انتقال ہوتا
، کاش میری ماں زندہ ہوتی اور میں اس کے ساتھ ہنستا کھیلتا
کاش مجھ یتیم کا کوئی سہارا ہوتا
شاعر فراق گورکھپوری بچپن کے بہلاوے کی باتوں کو کیا کہہ رہے ہیں ؟
حسین جھوٹ
نافرمانی
خود غرضی
بے حسی
دائی کس طرح بہلایا کرتی تھی ؟
جگنو کسی کی روح کو راستہ نہیں دکھاتی
جگنو بھولی بھٹکی روح کو راستہ دکھاتی ہیں
کھانا کھلا کر
کہانیاں سنا کر
فراق گورکھپوری 1932 ء میں الہٰ آباد میں ____________ کے استاد مقرر ہوئے ۔
انگریزی
اردو
عربی
فارسی
فراق گورکھپوری کو __________ یونیورسٹی نے ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی ۔
دلی
آگرہ
علی گڑھ
حیدرآباد
جگنو نظم لکھنے والے شاعر کا نام ______________ ہے ۔
فراق گورکھپوری
جوش ملیح آبادی
ماہر القادری
سلیمان خمار
ماں کی یاد میں لکھی ہوئی" جگنو " ایک ___________ نظم ہے ۔
جذباتی
شخصی مرثیہ
ازاد نظم
تاثراتی
فراق گورکھپوری اردو کے پہلے شاعر ہیں جنہیں ________________ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔
بھارت رتن
گیان پیٹھ
ارجن ایوارڈ
ساہتیہ اکادمی
نور کا متضاد لفظ
بے نور، ظلمت، تاریک
اندھیرا
چمک
اجالا
فراق گورکھپوری کی رباعیات کا مجموعہ کا نام کیا ہے؟
چشمہ کوثر
گنج معانی
روپ
محروم
جگنوؤں کی صفوں پر کس بات کا گمان ہوتا ہے؟
ابابیلوں
پروانے
انجانے
قندیلوں
شاعر فراق گورکھپوری کی خواہش کیا تھی ؟
کاش میں بھی ایک جگنو بن جاؤں
کاش میں پیدا ہی نہ ہوتا
کاش میں روح ہوتا
کاش میری ماں زندہ ہوتی
