NEW
Font size
Worksheetsسابقے لاحقے
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
بامعنی لفظ سے پہلے دوسرا لفظ لگانے کو کہتے ہیں۔
لاحقہ
سا بقہ
لفظ "عقل" کے بعد درست لاحقہ لگائیے۔
گار
مند
کم
دان" لاحقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔"
روشن دان
عقل دان
خوشی دان
باز" سابقہ اور لاحقہ دونوں ہے۔ باز پرس کیا ہے؟ "
سابقہ
لاحقہ
لفظ" مدد" کے ساتھ درست لاحقہ لگائیے
مند
دان
گار
پُر" سابقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔ "
پُر و قار
پُر اخلاق
پُر حال
خوش" سا بقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔ "
خوش غرض
خوش پرور
خوش اخلاق
لفظ" آرام " کے ساتھ درست لاحقہ لگائیے
کش
دار
طلب
با معنی لفظ کے بعد کوئی لفظ بڑھایا جائے تو اُسے ــــــــــــ کہا جاتا ہے۔
سابقہ
لاحقہ
اہل" سابقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔ "
وطن
مزاج
پرواز
ایسا لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے پہلے استعمال کر کے اس کے معنی میں تبدیلی پیدا کی جائے کیا کہلاتا ہے؟
سابقہ
لاحقہ
صفت
کم‘‘ سابقہ سے بنائے گئے’’ لفظ کی درست مثال ہے
کم قاعدہ
کم عقل
کم صحت
غیر‘‘ سابقہ سے درست لفظ ملائیں’’
عمر
جان
معمولی
کسی بامعنی لفظ کے آخر میں استعمال کیا جانےوالا لفظ جو اس کے معنی بدل دے کہلاتا ہے
سابقہ
لاحقہ
صفت
طلب‘‘ لاحقے سے بنایا ’’گیا لفظ’’ محنت طلب ہے
درست
ٖغلط
پتا نہیں
لاحقے ’’مند‘‘ سے بنائے گئے درست لفظ پر نشان لگائیں ۔
خبر مند
خوب مند
عقل مند
آرام‘‘ کے ساتھ درست لاحقہ ’’ لگا کے نیا لفظ بنائیں
مند
گاہ
دان
پڑھ‘‘ کے ساتھ درست سابقہ لگا کر نیا لفظ بنائیں ’’
کم
غیر
ان
خوب‘‘ سابقے کے ساتھ ’’درست لفظ کا انتخاب کیجئے۔
ادب
سیرت
جان
دان ‘‘لاحقے کے ساتھ درست لفظ لگا کر نیا لفظ بنائیں ’’
دولت
طلب
روشن
