NEW
Font size
Worksheetsتشبیہات و استعارات
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
میرا بچہ تو چاند کی طرح پیارا ہے
اس جملے میں استعارہ استعمال ہوا ہے
اس جملے میںتشبیہ استعمال ہوئی ہے
اس جملے میں مچال کا استعمال ہوا ہے
کوا چلا ہنس کی چال ، اپنی چال بھی بھول گیا۔
یہ استعارہ ہے
یہ تشبیہ ہے
یہ مچال ہے
یہ محاورہ ہے
آج تو سورج کی تپش آگ برسا رہی ہے۔
یہ استعارہ ہے
یہ مثال ہے
یہ تشبیہ ہے
یہ محاورہ ہے
وہ بہت چالاک ہے بس اپنا الو سیدھا کر کے پھر نہیں آئے گا۔
یہ استعارہ ہے
یہ مثال ہے
یہ محٓااورہ ہے
یہ تشبیہ ہے
اسے کچھ آتا نہیں ہے بہاے ہی کرتا ہے کام نہ کرنے کے وہ کہتے ہیں نا’ ناچ نہ جانے کہے آنگن ٹیڑھا‘
اس میں استعارہ استعمال ہوا ہے
اس میں محاورہ استعمال ہوا ہے
اس میںمثال کا استعمال ہوا ہے
اس میںتشبیہ کا استعمال ہوا ہے
میں نے آج اپنا گھر شیشے کی طرح چمکا دیا ہے۔
اس میں استعارہ استعمال ہوا ہے
اس میں محٓا ورہ استعمال ہوا ہے
اس میں تشبیہ کا استعمال ہوا ہے
اس میں مثال کا استعمال ہوا ہے
اگر بہت سارےگھر ہوں تو انہیں کیا کہیں گے۔
گھروں
گھر
گھریں
عیوب کا واحد کیا ہوتا ہے
عبادت
عیب
عیش
دنیا کی نظرمیں وہ گل سماں ہے۔
یہ استعارہ ہے
یہ تشبیہ ہے
یہ مثال ہے
میری ٹیم آج شیروں کی طرح کھیلی تو جیتنا تو لازم تھا،
یہ استعارہ ہے
یہ مثال ہے
یہ تشبیہ ہے
یہ محاوارہ ہے۔
