NEW
Font size
Worksheetsبچّوں کو نصیحتیں
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
علامہ اقبال کو کس لقب سے نوازا گیا
شاعر ِ قومی
مصور ِ پاکستان
مصور ِ مشرق
مصور ِ ہندوستان
انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے نوجوانوں کو کیا پیغام دیا؟
بلندی پر نظر
عورتوں کی تعلیم
کتابیں پڑھنا
دوسروں کی خدمت
اقبال نے بچّوں کے لیے کون سی مشہور نظم لکھی؟
بانگ ِ درا
دیا اور گلہری
چیونٹا
پہاڑ اور گلہری
علامہ اقبال کا مزار کہاں واقع ہے؟
آگرہ
دہلی
لاہور
سیالکوٹ
تحسین'' کا معنی کیا ہے؟ ''
کامیابی
تعریف
ہمت
ترقی
اس تصویر کے حساب سے شعر منتخب کیجیے
کاٹ لینا ہر کٹھن منزل کا کچھ مشکل نہیں
اک ذرا انسان میں چلنے کی ہمت چاہیے
ہے بُرائی سی بُرائی کام ،کل پر چھوڑنا
آج سب کچھ کر کے اُٹھو گر فراغت چاہیے
دیکھ کر چلنا ،کچل نہ جائے چیونٹی راہ میں
آدمی کو بے زبانوں سے بھی اُلفت چاہیے
خوش مزاجی سا زمانے میں کوئی جادو نہیں
ہر کوئی تحسین کہے ،ایسی طبیعت چاہیے
شاعر نے اس نظم کے ذریعے کیا پیغام دیا ہے؟
عورتوں کی عزت کرنا
ہمت نہ ہارنا
سچ بولنا
ملک سے محبت کرنا
اقبال نے نظم میں علم کی اہمیت ظاہر کرنے کے لیے کیا لفظ استعمال کیا ہے؟
دولت
پیسہ
قیمتی
بلند
شاعر کے مطابق انسانوں کو بے زبانوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟
مناسب
اُلفت
ہمدردی
ترس
شاعر نے کس بات کو بڑی بُرائی قرار دیا ہے؟
چوری کرنا
جھوٹ بولنا
تعلیم حاصل نہ کرنا
کام ٹالنا
