wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فتح مکہ

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

بنو بکر اور بنو خزاعہ میں پرانی --------- تھی

a)

دوستی

b)

دشنمی

c)

رشتہ داری

2.

کس نے کس پر حملہ کیا؟

a)

بنو بکر نے قریش مکہ پر

b)

بنو خزاعہ نے مسلمانوں پر

c)

نبو بکر نے بنو خزاعہ پر

3.

بنو بکر نے کس وقت بنو خزاعہ پر حملہ کیا ؟

a)

رات کی تاریکی میں

b)

صبح صبح

c)

دوپہر کے وقت

4.

قریش مکہ نے کس کا ساتھ دیا؟

a)

بنو بکر کا

b)

بنو خزاعہ کا

c)

مسلمانوں کا

5.

حضورؐ نے کس کو تین شرائط کے ساتھ قریش مکہ کے پاس بھیجا؟

a)

حضرت عباس کو

b)

حضرت ضمرہ کو

c)

ابو سفیان کو

6.

حضورؐ -----------رمضان کو مکہ روانہ ہوئے؟

a)

آٹھ رمضان کو

b)

دس رمضان کو

c)

بارہ رمضان کو

7.

حضورؐ کے ساتھ کتنے صحابہ تھے؟

a)

دس ہزار

b)

بارہ ہزار

c)

پندرہ ہزار

8.

آپؐ کا آخری پڑاؤ کہاں تھا؟

a)

حدیبیہ میں

b)

مکہ میں

c)

مرالظہران میں

9.

بیت اللہ کے اندر کتنے بت رکھے تھے؟

a)

تین سو چالیس

b)

تین سو پچاس

c)

تین سو ساٹھ

10.

آپؐ کس چیز سے بتوں کو ٹھوکر مارتے جا رہے تھے؟

a)

چھڑی سے

b)

کمان سے

c)

تلوار سے

11.

حضورؐ نے طواف کس طرح کیا؟

a)

پیدل

b)

اونٹنی پر

c)

گھوڑے پر

12.

خالد بن ولید سے جھڑپ میں کتنے مشرک مارے گئے؟

a)

12

b)

13

c)

14

13.

صلح حدیبیہ میں مسلمانوں اور قریش مکہ کے درمیان یہ طے پایا کہ -----------سال تک جنگ نہیں کریں گے

a)

آٹھ

b)

دس

c)

بارہ

14.

راستے میں کون سے صحابی اسلامی لشکر کے ساتھ شامل ہوئے؟

a)

حضرت ضمرہ

b)

حضرت عباس

c)

حضرت طلحہ

15.

رسولؐ نے قریش مکہ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

a)

سخت سزا دی

b)

سب کومعاف کر دیا

c)

سب کو جرما نہ کیا