wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

طہارت اور پاکیزگی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

طہارت کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ہیں ۔

a)

نیت

b)

صفائی

c)

نجاست

d)

پاکیزگی

2.

طہارت کی ۔۔۔۔۔قسمیں ہیں ۔

a)

چار

b)

تین

c)

دو

3.

اسلام میں طہارت کو بہت ۔۔۔۔۔۔۔ڈی گئ ہے ۔

a)

اہمیت

b)

حیثیت

c)

مقام

4.

طہارت میں ۔۔۔۔۔اور باطنی دونوں طرح کی صفائی شامل ہے

a)

اوپری

b)

ظاہری

c)

اندرونی

5.

طہارت کے بغیر ۔۔۔۔۔ قبول نہیں ہوتی۔

a)

زکوات

b)

نماز

c)

صفائی

6.

پاکیزگی ۔۔۔۔۔کا حصہ ہے ۔

a)

نماز

b)

ایمان

c)

طہارت

7.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو میں ۔۔۔۔۔کرتے تھے ۔

a)

نہاتے

b)

صفائی

c)

مسواک

8.

اپنے کپڑے پاک رکھو اور ۔۔۔۔ سے دور رہو۔

a)

نماز

b)

غلطیوں

c)

نا پاکی

9.

اللہ ۔۔۔۔ رہنے والوں کو پسند کرتا ہے

a)

پاک

b)

نا پاک

c)

خوش

10.

اسلام دیں ۔۔۔۔۔ہے

a)

اسلام

b)

فطرت

c)

ایمان