Worksheetsہندوستاں کی پہلی جنگِ آزادی
Total questions: 13
Worksheet time: 10mins
پہلی جنگِ آزادی کو انگریز مورخین کیا قرار دیتے ہیں؟
پہلی جنگِ آزادی
سپاہیوں کا غدر
ہندوستانیوں کی بغاوت
اِن میں سے کوئی نہیں
اُصولِ بازگشت کا دوسرا نام کیا ہے؟
عہدِ معاونت
مسئلے الحاق
زمینداری نظام
لگان وصول کرنے کا نظام
پہلی جنگِ آزادی کا سیاسی سبب کیا تھا؟
عہدِ معاونت پالیسی
مسئلے الحاق پالیسی
لگان وصول پالیسیاں
اِن میں سے کوئی نہیں
کمیشن ایجنٹ کا رول کون ادا کر رہے تھے؟
انگریز
کسان
زمیندار
کوئی نہیں
کس کمیشن کے تحت تمام انعامی زمینوں کو واپس لیا گیا؟
ہنٹر کمیشن
زمین کمیشن
لگان کمیشن
انعام کمیشن
پہلی جنگِ آزادی کا فوری سبب کیا تھا؟
رائل انفیلد گن
مسئلے الحاق پالیسی
انعام کمیشن
کمیشن ایجنٹ
رائل انفلڈ گن کے استعمال کے خلاف آواز اٹھا کر انگریزی افسر کا قتل کرنے والا ہندوستانی سپاہی کون تھا؟
نانا صاحب
رانی لکشمی بائی
منگل پانڈے
بہادر شاہ ظفر
کس نے بہادرشاہ ظفر کو شہنشاہ ہندوستاں ہونے کا اعلان کیا؟
نانا صاحب
میرٹھ سے سپاہیوں کا گرو
بیگم حضرت محل
رانی لکشمی بائی
كسکی مدد سے تنتیا توپ جھانسی آیا؟
رانی لکشمی بائی
نانا صاحب
كتور رانی چينما
بیگم حضرت محل
بغاوت کی ناکامی کا اہم سبب کیا تھا؟
انگریزوں سے بغاوت
آزادی حاصل کرنا
آزادی سے زیادہ چند ایک مفادات کا بچاؤ
انگریزی حکومت میں خوف پیدا کرنا
بغاوت کا سب سے بڑا اثر کیا پڑا؟
توسیع شروع ہوئی
حکومت میں ہندوستانی آمد
مذہبی معاملات میں دخل اندازی کم ہوئی
ایسٹ انڈیا کمپنی کا نظم و نسق ختم ہوا
بغاوت کو ہندوستانی کس نام سے موسوم کرتے ہیں؟
سپاہیوں کا غدر
آزادی کی پہلی جنگ
دوسرا صحیح ہے
پہلا صحیح ہے
كسکی مدد سے تنتیا توپ جھانسی آیا؟
رانی لکشمی بائی
نانا صاحب
كتور رانی چينما
بیگم حضرت محل
