wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

4th urdu

Total questions: 20

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

خدا پرستی کا مطلب

a)

خدا کی شان

b)

خدا کی عبادت

2.

شفقت کا مطلب

a)

کرم

b)

حرص

3.

حسد کا مطلب

a)

جلن

b)

ناراض

4.

نیک آدمی اپنے دشمنوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے

a)

اچھا

b)

بورا

5.

بھلے آدمی سادہ _____رکھتے ہیں

a)

دماغ

b)

مزاج

6.

تم کبھی بھول کر بھی ان کی _____میں نہ بیٹھو

a)

صحبت

b)

عادت

7.

ایسے خوش ہوتے ہیں گویا ان کے ہاتھوں ______کا خزانہ آگیا ہوں

a)

قارون

b)

فرعون

8.

_________سب سے نرالی

a)

ننھی منی

b)

چھوٹی

9.

کون ہے محنت کرنے والی

a)

چیوٹی

b)

کیڑا

10.

کس کا ایک دانہ پاکر

a)

شکر کا

b)

چاول کا

11.

کس کو مہمان بنا کر

a)

ساتھیوں کو

b)

لوگوں کو

12.

کس سے جگ میں نام کرے گی

a)

کھیلنے سے

b)

پریم سے

13.

پریم کا مطلب

a)

دوست

b)

محبت

14.

چیونٹی ہمیں کیا سکھاتی ہے

a)

سبق

b)

محنت کرنا

15.

بچو تم بھی کرنا

a)

محنت

b)

لڑائی

16.

بری صحبت ہمیں کیا دیتی ہے

a)

نقصان

b)

فائدہ

17.

قول" کا مطلب ہے "

a)

بات

b)

ساتھ بیٹھنا

18.

محنت کرکے کیا پاؤ گے

a)

پھل

b)

مٹھائیاں

19.

چیونٹی کے کس عمل سے ایک کا اظہار ہوتا ہے

a)

محنت

b)

دشمنی

20.

دم بھرنا" کا مطلب "

a)

کسی کو ہر وقت یاد کرنا

b)

محنت کرنا