NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheets8th.Hikayat e saadi(urdu)
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsس1۔ شیخ سعدی ہمہ صفت موصوف سے ملنے ۔۔۔۔۔۔ گئے۔
فلسطین
عراق
شام
س 2۔ سخاوت کا معنی ہے۔
لحاظ
دل کھول کر مستحق کو دینا
جوش سے
س 3۔ نیکی کرتے ہوئے بھی ۔۔۔۔۔۔ سے کام لینا چاہیے۔
ہمدردی
عقل
جذبات
س 4۔ آسودہ کا معنی ہے۔
گھبراہٹ
مطمئن
بے قرار
س 5۔ ۔۔۔۔۔۔ نے کہا درویش کے لئے پیٹ بھرنے کا سامان زبانی گفتگو سے بہتر ہے۔
بزرگ
بچے
بے باک نوجوان
س 6۔ جو لوگ خدا کے بندوں کا ۔۔۔۔۔۔ ہلکا کرتے ہیں وہ اللہ کے زیادہ نزدیک ہوتے ہیں۔
غم
بوجھ
سامان
س7۔ ۔۔۔۔۔۔ کو مٹانا عبادت کا اولین فرض ہے۔
غرور
گناہ
ظلم
س8۔ ۔۔۔۔۔۔ کے راستے پر چلنے والوں کی حوصلہ افزائی ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔
ترقی
برائی
بھلائی
10 questions
PdPR 1 - ULANGKAJI BAHASA ARAB TAHUN 1
Worksheet
•
1st - 10th Grade
10 questions
روزہ
Worksheet
•
8th Grade
12 questions
Tajwid kelas 8
Worksheet
•
8th Grade
10 questions
الفيتامينات
Worksheet
•
5th - 12th Grade
10 questions
BAHASA ARAB TAHUN 1
Worksheet
•
1st - 12th Grade
10 questions
Bahasa arab tentang anggota tubuh
Worksheet
•
5th Grade - University
12 questions
الجملة الفعلية
Worksheet
•
2nd - 10th Grade
10 questions
محاورات
Worksheet
•
8th - 10th Grade