NEW
Font size
Worksheetsایک بہتر نماز کیسے ادا کریں؟
Total questions: 10
Worksheet time: 11mins
استاد علی رضا پناہیان نے نفسیات کے موضوع میں تعلیم حاصل کیوں کی؟
مغربی افکار اور فلسفے کو رد کرنے کے لیے
انسان کی شناخت کے موضوع میں دل چسپی کی وجہ سے
مزید تعلیم حاصل کرنی کا ارادہ تھا تو نفسیات میں میں تعلیم حاصل کرلی
پہلا اور دوسرا جواب درست ہے
اس کتاب میں عبادت کی سب سے خوبصورت قسم کس عمل کو کہا جارہا ہے؟
اول وقت نماز پرھنے کو
لوگوں سے خوش اخلاقی کرنے کو
شکرانا بندگی کو
تینوں جواب درست ہیں
رسول اکرم ص نے فرمایا "یہودیوں اور عیسایوں کو سلام کرو لیکن میری امت کے یہودیوں کو سلام نہ کرو"۔ یہاں پر امت کے یہودیوں سے مراد کون لوگ ہیں؟
وہ لوگ جو زکوۃ نہیں دیتے
وہ لوگ جو اہلبیت ع اور صحابہ کرام رض کا احترام نہیں کرتے
وہ لوگ جو نماز نہیں پرھتے
وہ لوگ جو والدین کی نافرمانی کرتے ہیں
سب سے پہلے نماز ہمیں کیا بناتی ہے؟
مسلمان
مومن
انسان
اولیاء الله
اس کتاب میں آغا پناہیان نے اللہ کی عظمت کو پہچاننے پر کافی زور دیا ہے۔ ایسا کیوں؟
کیونکہ عظمت خدا، ہمیں انسان بناتی ہے
عظمت خدا کی پہچان، دل میں خوف خدا کرتی ہے
عظمت خدا ہی اللہ سے عشق کرواتی ہے
تمام جواب درست ہیں
آغا پناہیان نے نماز میں کیسی کیفیت ہونے پر زور دیا ہے؟
جس میں انسان گریا و زاری کرے
جس میں انسان کے میں انسان کے جسم میں لرزا تاری ہو
ایسی نماز جو انسان پر دباو ڈالے کہ اس نے ہر ہال میں عبادت الہی کرنی ہے
ایسی نماز جس میں لذت حاصل ہو
ہمیں ایک بہتر نماز کیسے ادا کرنی چاہئیے؟
سستی اور کاہلی سے نماز کے لیے کھڑے ہوں
جلدی جلدی ادا کردینی چاہیے
پرسکون اور باوقار انداز میں ادا کرنی چاہیے
تمام جواب درست ہیں
شیخ مرتضی زاہد تہرانی کو رات میں کبھی صرف "مرتضی" کہ کر پکارا جاتا اور کبھی احترام سے "آقا مرتضی" کرکے- ایسا کیوں؟
جس دن وہ زیادہ وقت مسجد میں گزارتے تھے اس دن انہیں زیادہ احترام سے پکارا جاتا تھا
جب وہ زیادہ وقت اہل و عیال کے ساتھ گزارتے تھے اس دن انہیں زیادہ احترام سے پکارا جاتا تھا
جس دن وہ اپنا کم محاسبہ کرتے اس دن صرف نام سے اور جس دن زیادہ محاسبہ نفس کرتے اس دن انہیں زیادہ احترام سے پکارا جاتا تھا
تینوں جواب غلط ہیں
عظمتِ خدا دل میں پیدا کرنے کےلیے کیا کرنا چاہئیے؟
اُس کے رعب اور دبدبے کا احساس کرناچاہئیے
نماز میں اور رندگی کے دیگر امور میں ادب و آداب کی رعایت کریں
پروردگار عالم کے نزدیک خود کو پست، حقیر اور ناتواں جانیں
خدا کی بندگی کے لیے وقت نکالیں
تمام جواب درست ہیں
اس کتاب میں بہتر نماز پڑھنے کے لیے کس عمل پرخصوصی توجہ دینے کی تاکید کی گئی ہے؟
تلفظ پر
احکامات اور ادب و آداب کی رعایت کرنے پر
تعقیبات اور مستحبات نماز انجام دینے پر
تمام جواب درست ہیں
