wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حکومت کے اجزا

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

جمہوریت دنیابھر میں ـــــــــــــــ کیسا نظام ہے۔

a)

عام نظام ہے

b)

رائج نظام ہے

c)

مقبول ترین نظام ہے

2.

صوبائی انتظامیہ صوبے میں کیا کرتی ہے؟

a)

تحقیق کرتی ہے

b)

قوانین کا نفاذ کرتی ہے

c)

انصاف کرتی ہے

3.

مقننہ کا کام ہے

a)

قانون نافذ کرنا

b)

قانون بنانا

c)

مقدمہ چلانا

4.

؟صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ارکان کی تعداد کیا ہے

a)

397

b)

371

c)

321

5.

عوام کی جان و مال کی حفاظت اور انصاف کی فراہمی کس کی زمہ داری ہے؟

a)

وزیر اعظم کی

b)

ریاست کی

c)

پولیس کی