wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ماہانہ ٹیسٹ جماعت ہفتم

Total questions: 16

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

ایڈمیشن نمبر اور کلاس کا سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

اپنا اور والد کا نام لکھیں۔

4 lines
3.

نظم نعت کے شاعر ہیں۔

a)

اسماعیل میرٹھی

b)

غالب

c)

محشر رسول نگری

d)

حفیظ جالندھری

4.

عقبٰی کے معنی ہے۔

a)

عقل

b)

نقل

c)

آخرت

d)

دنیا

5.

راز کا مترادف ہے۔

a)

آرزو

b)

بھید

c)

تمنا

d)

ساتھ

6.

بہتر کا متضاد ہے۔

a)

ابتر

b)

نیک

c)

اچھا

d)

ٹھیک

7.

خالق کامتضاد ہے۔

a)

خلیق

b)

خلق

c)

اخلاق

d)

مخلوق

8.

نور کی جمع ہے۔

a)

انوار

b)

نورانی

c)

نوجوان

d)

نوعمر

9.

واحد لفظ ہے۔

a)

راستے

b)

شمعیں

c)

آدمی

d)

شعاعیں

10.

توحید کا مطلب ہے۔

a)

وعدہ

b)

حد

c)

خدا کو ایک ماننا

d)

ہدایت

11.

ادب کی جمع ہے۔

a)

ادبوں

b)

آداب

c)

ادیب

d)

ادباء

12.

معاشرتی آداب کا خیال رکھنا چاہیے۔

a)

گھر میں

b)

سکول میں

c)

ہرجگہ

d)

دفترمیں

13.

معاشرتی آداب پر عمل کرنے والے کو کہتے ہیں۔

a)

مہزب

b)

مقرر

c)

مخلص

d)

معتبر

14.

مہزب لوگوں کا شیوہ نہیں۔

a)

راست بازی

b)

صداقث

c)

گالم گلوچ

d)

متانت

15.

اللہ کو پسند ہے۔

a)

عجزوانکساری

b)

تکبر

c)

فخر

d)

غرور

16.

بہت بڑا گناہ ہے۔

a)

سچائی

b)

غیبت

c)

ایمانداری

d)

عدل