Font size
Worksheetsپاکستان کمیونتی سکول اردو چیک پوائنٹ 5 جماعت دوم
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
-پیراگراف پڑھ کرصحیح جواب کی نشاندہی کریں-
ابو دفتر سے آئے تو علی اور عثمان نے انھیں بتایا اور کہا، " ابو جلدی ٹی وی
ٹھیک کروا دیں! " ابو نے کہا، "اچھا بیٹے--
(ابو کہاں سے آئے تھے)
کراچی سے
دفتر سے
بازار سے
باہر سے
علی اور عثمان کا کیا خراب ہوگیا تھا؟
کمپیوٹر
ویڈیو گیم
ٹی وی
کھلونا
علی اور عثمان کہاں کھیلنے چلے گئے؟
میدان میں
چھت پر
گلی میں
صحن میں
علی اور عثمان نے کس چیزسے چیزیں بنائیں؟
پلا سٹک کی بو تل سے
گتّے کے ڈبّوں سے
اخبار کے کاغذ سے
ابّو ٹی وی کس دن ٹھیک کروا کےلائے ؟
جمعے کو
ہفتے کو
اتوار کو
پیر کو
پیر کے بعد کون سا د ن آتاہے؟
اتوار
منگل
بدھ
جمعرات
بدھ کے بعد کون سا د ن آتا ہے؟
پیر
منگل
جمعہ
جمعرات
علی اور عثمان نے ابّو کو _______ کر دیا؟
پریشان
اداس
حیران
غم ذہ
لفظ" لڑکی" واحد ہے اس کی جمع کیا ہو گی؟
بچیاں
جھڑکیاں
لڑکیاں
علی اور عثمان --------دیکھ رہے تھےٓ
باہر
ٹی وی
کھیل
آسمان
پیر سے پہلے ـ--------- کا دن آتا ہے-
جمعہ
ہفتہ
اتوار
بدھ
-----------کل جمعہ
تھا
تھی
تھے
-ہفتے میں ہوتے ہیں
تین دن
پانچ دن
سات دن
آٹھ دن
پاکستان کے شہروں کے ناموں کی نشاندہی کریںٓ
دہلی - چنی - بمبئی
لاہور -کراچی - اسلام آباد
املا کے الفاظ پڑھیں اور چار حرفی الفاط بتائیں-
علی- پیر- خوب
کمرے - کوشش - خراب
کارٹون - اچانک- پوچھا
یہ تصویر کس نظم سے لی گئی ہے-
چاند تارے
ہوائی جہاز
گڑیا
میرا طوطا
میرے پاس چار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔
ٹوپی
ٹوپیاں
آٹوپوں
درست جمع جملہ بتایئے۔
کھڑکی ہر جالی لگی ہے۔
کھڑکیوں پر جالی لگی ہے۔
کھڑکیاں پر جالی لگی ہے۔
کھڑکیوں پر جالی لگی ہیں۔
درست واحد جملہ بتایئے۔
بلیاں دودھ پیتی ہیں۔
بلی دودھ پیتی ہیں۔
بلی دودھ پیتی ہے۔
بلی دودھ ہے پیتی
لی سے الفاظ بنائیے؟
مور غور شور
سال،مال،جال
مالی ،جالی،تالی
بات،رات،سات
-جملے میں استعمال کریں-
''پریشان''
-شان کی امی پریشان تھی-
-دوائی پی لو
-سب شان کی عیادت کے لئے گئے
ان میں سے کس کی قیمت وقت سے زیادہ ہے
ہیرا
جواہرات
کسی کی نہیں
یہ سب
کونسی مشین ہمیں وقت دکھاتا ہے
ایک منٹ میں ساٹھ سیکنڈ ہوتے ہیں۔
ایک دن میں چوبیس منٹ ہوتے ہیں۔
