WorksheetsIslamiyat
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
آیت الکرسی کون سے پارے میں ہے؟
a)
تیسرے
b)
چوتھے
c)
پانچویں
d)
پہلے
2.
سورۃالفا تحہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
a)
ام القرآن
b)
سورۃ البقرہ
c)
سورۃ الناس
d)
سورۃ اخلاص
3.
دنیا آخرت کی کیا ہے؟
a)
کیھتی
b)
گھر
c)
مکان
d)
نام
4.
نیک لوگ یار دکھتے ہیں؟
a)
دنیا
b)
آخرت
c)
دونوں کو
d)
پارک
5.
آخرت کی زندگی بہت ہے؟
a)
قلیل
b)
طویل
c)
خراب
d)
عارضی
6.
مرنے کے بعد دو بارہ کیا جا ہے گا؟
a)
ذندہ
b)
ختم
c)
مررہ
d)
پیدا
7.
غصے کو پی جاناہے
a)
نیکی
b)
خوشی
c)
کام
d)
عبارت
8.
اللہ پاک کو نا نیند آتی ہےنا
a)
اونگھ
b)
بھوک
c)
پیاس
d)
خوشی
9.
قرآن پاک میں کل کتنے پارے ہیں؟
a)
بیس
b)
تیس
c)
پانچ
d)
دس
10.
ارکان اسلام کی کل تعداد ہے؟
a)
پانچ
b)
چھے
c)
دو
d)
آٹھ
100 %
