WorksheetsHadees
Total questions: 7
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
مسکین کون ہے
a)
جو سوال نہ کرے
b)
جو سوال کرے
c)
جو لپٹ کر سوال نہ کرے
d)
جو لپٹ کر سوال کرے
2.
یمحق کا معنی ہے
a)
یجھد
b)
یذھب
c)
یحدث
d)
یغرق
3.
یہ کس سورت کی آیت ہے
واتقوا یوما ترجعون فیہ الی اللہ
a)
سورت البقرہ
b)
سورت المائدہ
c)
سورت آل عمران
d)
سورت النساء
4.
یہ کس کی دعا ہے
و انی اعیذھا بک و ذریتھا من الشیطان الرجیم
a)
عیسی علیہ السلام
b)
موسی علیہ السلام
c)
مریم علیہ السلام
d)
مریم علیہ السلام کی والدہ
5.
باغ بیرحاء کس کی ملکیت تھاجو اللہ کے نام پر وقف کیا
a)
ابو طلحہ رضی اللہ عنہ
b)
انس بن مالک رضی اللہ عنہ
c)
عمر رضی اللہ عنہ
d)
علی رضی اللہ عنہ
6.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قنوت نازلہ کب پڑھتے
a)
رکوع سے پہلے
b)
رکوع کے بعد
c)
سجدے سے پہلے
d)
سجدے کے بعد
7.
منافقین کاسردار کون تھا
a)
عبداللہ بن ابی
b)
ابوسفیان
c)
ابو جہل
d)
عبداللہ بن صوریا
100 %
