NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsنظم : نعت
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
لفظ "کرشمہ "کا معنی کیا ہے ؟
a)
بری بات
b)
انوکھی بات
c)
قربان
d)
خوش خبری
2.
محمد ﷺ نے مسلمانوں کو درس دیا ۔
a)
سہاری کا
b)
د شمنی کا
c)
بھائی چارے کا
d)
گلے ملنے کا
3.
لفظ " ماہِ عرب "کا معنی کیا ہے ؟
a)
محمدﷺ
b)
مکہ
c)
سورج
d)
چاند
4.
مصرع مکمل کریں ۔
اس نام سے ہے دنیا روشن
a)
اس نام کی طرح کوئی نام نہیں
b)
اس نام پہ ہم قربان
c)
اس نام سے ہے جگ اجیارا
d)
یہ نام کتنا پیارا کتنا میٹھا
5.
درست لفظ بنائیں س۔ ل ۔ا م ۔ا
a)
مقام
b)
اسلام
c)
کلام
d)
سلام
6.
کس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہم دنیا میں رہیں ۔
a)
سلیقے
b)
طریقے
c)
تور
d)
طور
7.
لفظ چمکایا کا ہم آواز لفظ بتائیں ۔
a)
د کھلایا
b)
ماروں
c)
پیارا
d)
دیا
8.
نظم نعت کے شاعر کا نام ہے ۔
a)
صوفی غلام مصطفی تبسم
b)
محمد شفیع الدیں نیر
c)
غنی دہلوی
d)
محمد اسماعیل میرٹھی
Reset
