NEW
Font size
WorksheetsIslamiat grade 3.... mix
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
مشہور آسمانی کتابیں........ ہیں
پانچ
چار
آخری آسمانی کتاب........ ہے
زبور
انجیل
قرآن مجید
قرآن مجید...... برس کے عرصے میں نازل ہوا
پچیس
تئیس
قرآن مجید........ زبان میں ہے
اردو
عربی
حضرت عیسٰی علیہ السلام پر....... نازل ہوئی
انجیل
زبور
قرآن مجید میں........ پارے ہیں
30
50
114
قرآن مجید میں...... سورتیں ہیں
30
114
600
قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنے پر...... نیکیاں ملتی ہیں
دس
بیس
قرآن مجید تمام انسانوں کے لئے مکمل........ ہے
ضابطہ حیات
تلاوت
تلاوت کرتے وقت....... بیٹھنا افضل ہے
قبلہ رخ
سمت
قرآن مجید کے احکامات پر..... کرنا چاہیے
عمل
خیال
قرآن مجید کو سمجھ کر...... کے ساتھ پڑھنا چاہہے
ترجمے
عمل
قرآن مجید کو...... پر رکھ پڑھیں
رحل
ھاتھ
ہر مسلمان پر....... نمازیں فرض ہیں
پانچ
دس
نماز کو...... کی پابندی سےادا کرنا ضروری ہے
وقت
وضو
نماز مسلمانوں پر...... وقت پر فرض ہے
مقررہ
دن
مسلمانوں پر دن رات میں نمازیں فرض ہیں
تین
پانچ
سات
نماز فجر سورج سے پہلے پڑھی جاتی ہے
طلوع
غروب
زوال
نماز ظہر پڑھی جاتی ہے
رات کے وقت
دوپہر کے وقت
نماز کو اپنے وقت پڑھنا
اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے
انسان کی اپنی مرضی ہے
