Worksheets(دسمبر)دہرائی
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
کس جماعت کو اپوزیشن کہتے ہیں؟
ہارنے والی
جیتنے والی
الیکشن لڑنے والی
؟پاکستان میں کون سا آئین رائج ہے
1973
1954
1968
پارلیمنٹ کے کتنے اعوان ہیں؟
چھ
چار
دو
آیئن کس چیز کا مجموعہ ہے؟
تصاویر کا
کتابوں کا
قوانین کا
پاکستان میں الیکشن کتنے سال بعد ہوتے ہیں؟
پانچ
چار
دو
قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟
340
346
342
پاکستان میں کونسا نظام حکومت رائج ہے؟
آمریتی
صدارتی
جمہوری
کس عمر کے شہری ووٹ ڈال سکتے ہیں؟
18
19
16
قومی اسمبلی کو ارکان کیا کہلاتے ہیں؟
RNA
MNA
CMA
صوبائی اسمبلی کو ارکان کو کیا کہتے ہیں؟
MSA
MPA
DNA
مقننہ کیا کرتی ہے؟
قانون کا نقاد کرتی ہے
قانون بناتی ہے
انصاف کرتی ہے
عدلیہ کیا کرتی ہے؟
قانون بناتی ہے
انصاف کرتی ہے
قانون کا نقعاد کرتی ہے
انتظامیہ کیا کرتی ہے؟
قانون بناتی ہے
قانون کا نقاد کرتی ہے
انصاف کرتی ہے
قدیم بستیاں کہاں آبد تیھں؟
جھیل کے پاس
سمندر کے پاس
دریا کے پاس
میسوپوٹیمیا کی تہزیب ـــــــــ سال پرانی ہے۔
600
6000
60000
وادی سندھ کتنے سال پرانی تہزیب ہے؟
8000
6000
8600
الہرام مصر کیسے بنا؟
بغیر میشنوں کے
مشینوں سے
لکڑیوں سے
میسو پوٹیمیا کو کس چیز کا گہوارہ کہا جاتا ہے؟
تہذیب کا
مغربی تہذیب کا
ثقافت کا
میسوپوٹیمیا کےکس بادشاہ نے قانونی دستاویز بنائی؟
حمورابی نے
فرعون
راجہ ہری سنگھ
مصری وسم الخط کا نام بتایئے۔
ہائروگلیفس
کیونی فارم
آئیڈوگرام
