Worksheetsکتاب النکاح
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی بیویوں سے ناراض ہویے تو کتنے دن علیحدگی اختیار کی
27
28
29
30
بیوی کو مارنا ہے
حرام
حلال
مکروہ
مباح
وان امراۃ خافت من بعلھا نشوزا او اعراکا
میں کس کو اپنے حقوق میں کمی کر کر صلح کرنے کی اجازت دی گئی ہے
شوہر
ولی
بیوی
ان میں سے کوئی نہیں
عزل کرنا ہے
حلال
حرام
مکروہ
مباح
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کون سی بیوی نے اپنی باری عائشہ رضی اللہ عنہا کو دے دی تھی
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
صفیہ رضی اللہ عنہا
سودہ رضی اللہ عنہا
اگر کویی مرد کنواری بیوی کے ہوتے ہوئے بیوہ سے شادی کرے تو باری مقرر کرنے سے پہلے اس کے ساتھ کتنے دن رہ سکتا ہے
3
5
7
9
راوی ہشام کے والد کا نام بتائیں
زبیر
عروہ
علی
فروہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مھبوب بیوی کون تھی
حفصہ رضی اللہ عنہا
زینب رضی اللہ عنہا
عائشہ رضی اللہ عنہا
جویریہ رضی اللہ عنہا
اللہ تعالیٰ کو اپنی پسند ہے
غیرت
مدح
رخصت
ان میں سے کوئی نہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کس بیوی کی سب سے زیادہ تعریف کرتے تھے
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
ماریہ رضی اللہ عنہا
عائشہ رضی اللہ عنہا
خدیجہ رضی اللہ عنہا
قیامت کی نشانیاں چنیں
جہالت بڑھ جائے گی
زنا کی کثرت
مرد زیادہ ہوں گے
شراب کی کثرت
علی بن عبداللہ المدینی کس میدان کے ماہر ہیں
سب سے بڑے حافظ حدیث
شیخ الحدیث
فقیہ
جرح و تعدیل کے امام
مخنث کون سے
مرد
عورت
ہیجڑا
ان میں سے کوئی نہیں
ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کس کی رشتہ دار تھیں
ابو بکر رضی اللہ عنہ
عمر رضی اللہ عنہ
عثمان رضی اللہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ
کونسارشتہ خون کے رشتہ کے برابر ہے
دودھ
ولاء
اسلام
قوم
