wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 9

Total questions: 8

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مُتَبَّرٌ کا معنی ہے

a)

بری ہونے والا

b)

برباد ہونے والا

c)

مشغول ہو نے والا

d)

بت گھڑنے والا

2.

موسی علیہ السلام کو کتنے دن کوہ طور پر بلایا گیا

a)

20

b)

30

c)

40

d)

50

3.

موسی علیہ السلام کی دو فضیلتیں بتائیں

a)

رسالت

b)

کلام

c)

عصا

d)

کتابت

4.

اعمال ضائع ہونے کی دو وجوہات بتائیں

a)

ظلم

b)

آیات کی تکزیب

c)

آخرت کو جھٹلانا

d)

غفلت

5.

موسی علیہ السلام نے کن دو کے لیے دعا کی

a)

اپنے لیے

b)

ماں

c)

بیٹی

d)

بھائی

6.

آیت نمبر 156 کے مطابق اللہ کی رحمت کے مستحق لوگوں کی صفات کیا ہیں

a)

تقویٰ

b)

نماز

c)

زکوٰۃ کی ادائیگی

d)

ایمان

7.

قوم موسی علیہ السلام کے ایک گروہ کی کون سی دو صفات بیان کی گئیں

a)

یومنون

b)

یرھبون

c)

یھدون بالحق

d)

یعدلون

8.

رجز کا معنی ہے

a)

عذاب

b)

ڈانٹ

c)

جزا

d)

سکون