Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 10 الربع الثالث
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
الاحبار کا معنی ہے
a)
درویش
b)
فقہاء
c)
علماء
d)
اولیاء
2.
اثناعشر کا معنی ہے
a)
2
b)
12
c)
22
d)
32
3.
اثاقلتم کا معنی ہے
a)
بوجھل
b)
ہلکے
c)
کوچ
d)
نکلو
4.
خفافا و ثقالا میں کیا کیا شامل ہے
a)
خوشی سے یا نا خوشی سے
b)
تنگی ہو یا آسانی
c)
ہلکے ہو یا بوجھل
d)
کھڑے ہو یا بیٹھے
5.
کون لوگ جہاد سے پیچھے رہنے کی اجازت نہیں مانگتے جو... رکھتے ہیں
دو پر نشان لگائیں
a)
اللہ پر ایمان
b)
رسول پر ایمان
c)
آخرت پر ایمان
d)
فرشتوں پر ایمان
6.
لااوضعوا کا معنی ہے
a)
وہ رکھ دیں
b)
وہ گھوڑےدوڑائیں
c)
وہ تلاش کریں
d)
وہ کان لگا کر سنیں
7.
لن یصیبنا الا ما کتب اللہ لنا
سے کون سا مسئلہ سمجھ آتا ہے
a)
توکل
b)
تقوی
c)
تقدیر
d)
تربص
8.
تعجبک کا معنی ہے
a)
آپ کا ارادہ ہو
b)
آپ کو بھلا لگے
c)
آپ کو چکھائے
d)
آپ کی قسم
9.
اذن کا معنی ہے
a)
آنکھ
b)
کان
c)
ناک
d)
ہاتھ
Reset
