wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کفایت شعاری

Total questions: 7

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

مال کو ضرورت کے مطابق خرچ کرنا کیا کہلاتا ہے؟

a)

اسراف

b)

کفایت شعاری

c)

کنجوسی

2.

اسلامی تعلیمات کے مطابق روپیہ پیسہ الللہ تعالی کی دئی ہوئی کیا چیز ہے؟

a)

نعمت

b)

رحمت

c)

عزت

3.

اہلِ ایمان کا رویہ کیساہوتا ہے؟

a)

ٖفضول خرچی 

b)

کنجوسی

c)

اعتدال سے خرچ کرنا

4.

اعتدال کی راہ کس چیز سے بچاتی ہے؟

a)

پریشانی سے

b)

نقصان سے

c)

خوف سے

5.

نبی کریم ﷺ نے کس کام کو بہترین قرار دیا ہے؟

a)

جن میں بخل سے کام لیاجائے

b)

جن میں اسراف کیا جائے

c)

جن میں میانہ روی اختیار کی جائے

6.

حامد کی امی اس کی کس عادت سے پریشان رہتں تھیں؟

a)

لڑائی کی عادت

b)

ٖفضول خرچی کی عادت

c)

ضد کی عادت

7.

اسلام ہمیں زندگی گزنے کو کون سا طریقہ سیکھاتا ہے؟

a)

بہتر

b)

بد ترین

c)

بہترین