wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الصید

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کھانا کھانے کے بعد کیا ضروری ہے

a)

ہاتھ دھونا

b)

شکر کرنا

c)

کھانے کی تعریف کرنا

d)

انگلیاں چاٹنا

2.

فاذا طعمتم فانتشروا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کس سے شادی کے موقع پر نازل ہوئی

a)

زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

b)

حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا

c)

رضی اللہ عنہا صفیہ بنت حی

d)

عائشہ بنت ابو بکر رضی اللہ عنہا

3.

عتیرہ کیا ہے

a)

اونٹنی کا پہلا بچہ جو بتوں کے نام پر قربان کیا جاتا

b)

رجب میں قربانی

c)

عید الاضحٰی کی قربانی

d)

عقیقہ کی قربانی

4.

کتاکن صورتوں میں پالنے کی اجازت ہے

a)

پالتو

b)

مویشیوں کی حفاظت

c)

شکاری

d)

سب درست ہیں

5.

الصید کا معنی ہے

a)

شکار

b)

کتا

c)

جانور

d)

ان میں سے کوئی نہیں