WorksheetsDr Bilal's HAMD 9th Ist Lg URDU Quiz
Total questions: 23
Worksheet time: 12mins
حمد کے لکھنے والے شاعر کون ہیں؟
زہرؔہ بتول
امیرؔ مینائی
سر محمد اقبالؔ
مولانا حالیؔ
کس کی ذات لازوال اور بے مثال ہے؟
اللہ تعالیٰ
نبیوں
ولیوں
فرشتوں
اللہ کی قدرت کہاں نہاں ہے.
دماغ
دل
خیالوں
جذبات
شاعرہ زہرہ بتول کس جذبہ کی تمنا کر رہے ہیں؟
جذبۂ علی
جذبہ عمر
جذبہ بلال
جذبہ عثمان
شاعرہ زہرہ بتول کی زبان کس چیز سے عاجز ہے؟
شکر
حمد و ثنا
قرآن خوانی
نعت خوانی
شاعرہ زہرہ بتول کب پیدا ہوئیں؟
1935
1940
1947
1915
وہ نظم جس میں شاعر اللہ کی تعریف کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
نعت
حمد
منقبت
مرثیہ
عموماً تمام شعرا اپنے کلام کی ابتداء کس صنف سے کرتے ہیں؟
منقبت
حمد
نعت
قصیدہ
زہرہ بتول کا تخلص کیا ہے؟
بتول
زہرہ
نسا
ان میں سے کوئی نہیں
زہرہ بتول کہاں پیدا ہوئیں؟
آلور، ضلع بیجاپور
کولار، ضلع بیجاپور
مالور، ضلع کولار
ماگڑی، ضلع رام نگر
شمس و قمر کے معنی کیا ہیں؟
سورج اور چاند
ہیرا اور موتی
تعریف و مدح
ڈالی اور درخت
لعل و گہر کے معنی کیا ہیں؟
سورج اور چاند
ہیرا اور موتی
تعریف و مدح
ڈالی اور درخت
شاخ و شجر کے معنی کیا ہیں؟
سورج اور چاند
ہیرا اور موتی
تعریف و مدح
ڈالی اور درخت
حمد و ثنا کے معنی کیا ہیں؟
سورج اور چاند
ہیرا اور موتی
تعریف و مدح
ڈالی اور درخت
خشک و تر کے معنی کیا ہیں؟
سوکھا اور بھیگا ہوا یعنی زمین اور سمندر
ہیرا اور موتی
تعریف و مدح
ڈالی اور درخت
معبود لفظ کے معنی کیا ہیں؟
جس کی عبادت کی جائے مراد اللہ تعالی
اصلی، جو بناوٹی نہ ہو
خوبی، اچھائی، عمدگی
بزرگی والا
حقیقی لفظ کے معنی کیا ہیں؟
جس کی عبادت کی جائے مراد اللہ تعالی
اصلی، جو بناوٹی نہ ہو
خوبی، اچھائی، عمدگی
بزرگی والا
وصف لفظ کے معنی کیا ہیں؟
جس کی عبادت کی جائے مراد اللہ تعالی
اصلی، جو بناوٹی نہ ہو
خوبی، اچھائی، عمدگی
بزرگی والا
جلالی لفظ کے معنی کیا ہیں؟
جس کی عبادت کی جائے مراد اللہ تعالی
اصلی، جو بناوٹی نہ ہو
خوبی، اچھائی، عمدگی
بزرگی والا
عیاں لفظ کے معنی کیا ہیں؟
ظاہر ہونا، کھلا ہوا
اونچا، بلند، بڑا، عظیم
کمزور، بے بس، مجبور، لاچار
چھپا ہوا، پوشیدہ
نہاں لفظ کے معنی کیا ہیں؟
ظاہر ہونا، کھلا ہوا
اونچا، بلند، بڑا، عظیم
کمزور، بے بس، مجبور، لاچار
چھپا ہوا، پوشیدہ
عالی لفظ کے معنی کیا ہیں؟
ظاہر ہونا، کھلا ہوا
اونچا، بلند، بڑا، عظیم
کمزور، بے بس، مجبور، لاچار
چھپا ہوا، پوشیدہ
عاجز لفظ کے معنی کیا ہیں؟
ظاہر ہونا، کھلا ہوا
اونچا، بلند، بڑا، عظیم
کمزور، بے بس، مجبور، لاچار
چھپا ہوا، پوشیدہ
