Worksheetsمرکب ناْقص کی اقسام
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
ایسا مرکب جو صفت(خصوصیت) اور موصوف(اسم) سے مل کر بنے کیا کہلاتا ہے؟
مرکب امتزاجی
مرکب اضافی
مرک توصیفی
تراش خراش کس مرکب کی قسم ہے؟
مرکب تابع موضوع
مرکب تابع مہمل
مرکب امتزاجی
محنت و مشقت کس مرکب کی مثال ہے؟
مرکب توصیفی
مرکب عطفی
مرکب تاع موضوع
ذیل می مرکب امتزاجی کی مثال کون سی ہے؟
رہن سہن
احمد کی کتاب
ناظم آباد
لوٹ پوٹ
گھر کی چابی" مرکِ طرفی کی مثال ہے۔"
ہاں
نہیں
اردو کی کتاب " مرکبِ ظرفی کی بہترین مثال ہے۔ "
ہاں
نہیں
لڑائی جھگڑا کس مرکب کی قسم میں شامل ہے؟
مرکب اضافی
مرکب بد لی
مرکب تابع موضوع
وہ شخص " مرکب اضافی کی بہترین مثال ہے۔"
ہاں
نہیں
پاکستان کے بانی قائد اعظم" مرکب کی کس قسم کی مثال ہے؟"
مرکب بدلی
مرکب ظرفی
مرکب توصیفی
مرکب امتزاجی کی درست مثال شناخت کیجیے۔
چار پلیٹیں
یہ بلی
عبد اللہ
مرکب جاری کی درست مثال منتخب کیجیے۔
ٹھنڈا پانی
تصویر پر
دو انڈے
مرکب توصیفی کی درست مثال کو شناخت کیجیے۔
چھ دروازے
ناظم آباد
لمبا آدمی
