wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Quran Quiz #3 ( Sura Alal'a, Sura Lail, Sura Fajar)

Total questions: 18

Worksheet time: 18mins

Name
Class
Date
1.

رسول اللہﷺ کو کس سورہ میں تسلی دی گئی تھی کہ آپ قرآن نہیں بھوليں گے؟

a)

١- سورة الأعلى

b)

، ٢- صورة الليل

c)

٣- صورت الفجر

d)

- ٤- سورت التكوير

2.

جس نے پاکیزگی اختیار کی اور رب کو یاد کیا اور پھر نماز پڑھی اس کے بارے میں کیا فرمایا گیا؟

a)

1. فلاح پا گیا

b)

2. نیک لوگوں میں شامل ہو گیا

c)

3. اس پر رحم کیا گیا

d)

4. وہ جنت میں داخل کیا جائے گا

3.

سورة الأعلى میں کون سے انبیاء کا ذکر کیا گیا ہے؟

a)

لوط و ھود

b)

موسیٰ و ھارون

c)

-. إبراہیم و موسیٰ،

d)

عیسیٰ و موسیٰ

4.

سورة الفجر میں کس کے اکرام(عزت دینا) کا ذکر ہو ہے؟

a)

بیوہ

b)

یتیم

c)

مسکین

d)

غريب

5.

سورة الفجر میں انسان کی کس چیز سے شدید محبت بتائی گئی ہے؟

a)

میراث

b)

مال

c)

اولاد

d)

یتیم

6.

انسان کو رزق ملے یا نہ ملے، اس کا تعلق اللہ کے نزدیک کس سے ہے؟

a)

ذلت سے

b)

عزت سے

c)

آزمائش سے

d)

تقوی

7.

انسان کے نزدیک رزق ملنے یا نہ ملنے کو کس چیز کے برابر بتایا گیا ہے؟

a)

محبت ونفرت

b)

امیر ی و غریبی

c)

عزت و ذلت

8.

اللہ کے عذاب کا کوڑا برسنے کی کیا وجہ بتائی گئی ہے؟

a)

ناب تول میں کمی کرنے پر

b)

جھوٹ بولنے پر

c)

فساد کرنے پر

d)

بتوں کی پوجہ پر

9.

سورة الليل میں أعطى کے متضاد کونسا لفظ استعمال ہوا ہے؟

a)

بخل

b)

تقى،

c)

صدق

10.

إِنَّ عَلَيْنَا لَا الْهُدَىٰ میں ہدایت کا رستہ بنانے کا ذمہ کس کا ہے

a)

اللہ کا

b)

خود انسان کا

c)

رسول کا

d)

-والدین کا

11.

سورة الليل میں بھڑکی آگ سے کون دور رہے گا؟

a)

جو لوگوں پر رحم کرتا ہے

b)

جو پاکیزہ ہونے کی خاطر مال دیتا ہے

c)

جو جھوٹ نہیں بولتا

12.

سورة الليل میں انسان کو کس چیز سے خبردار کیا گیا ہے؟

a)

منہ پھیرنے والے سے

b)

بھڑکتی ہوئی آگ سے

c)

. غیبت سے

d)

بدعت سے

13.

اللہ نے رات اور دن اور مذکر اور مونث کی قسمیں کس سورت میں کھائیں؟

a)

سورة الليل

b)

سورة الفجر

c)

سورة الاعلى

d)

سورة الشمس

14.

سورۃ ليل ميں اس شخص کے بارے ميں الله تعا لی نے کيا فرمايا جس نے بخل کيا ، بے نيازی برتی اور بھلائ کو جھٹلايا

a)

ھم اس سے بے پرواہ ہو جائيں گے

b)

ھم اس کو آسان راستے پر چلنے کی آسانی ديں گے

c)

ھم اس کو سخت راستے پر چلنے کی آسانی ديں گے

d)

ھم اس کو جھنم ميں دھکيل دينگے

15.

سورۃ فجر ميں نفس کی کس قسم کا ذکر آيا ہے

a)

نفس لوامہ

b)

نفس عمارہ

c)

نفس مطمئنہ

16.

نفسِ امارہ کیا ہے؟

a)

جو اچھائی کی طرف ابھرے اور غلط کاموں سے مانع کرے

b)

جو برائی کی طرف ابھارے

c)

جو رب کی رضا میں راضی ہو

17.

نفسِ مطمئنہ کیا ہے

a)

جو اچھائی کی طرف ابھرے اور غلط کاموں سے مانع کرے

b)

جو برائی کی طرف ابھارے

c)

جو رب کی رضا میں راضی ہو

18.

نفسِ لوامہ کیا ہے

a)

جو اچھائی کی طرف ابھرے اور غلط کاموں سے مانع کرے

b)

جو برائی کی طرف ابھارے

c)

جو رب کی رضا میں راضی ہو