NEW
Font size
WorksheetsIslamic History
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
What empire did the Muslims defeat in the Battle of Yarmouk?
Roman Empire
Byzantine Empire
Persian Empire
Mongol Empire
جنگ فراز میں مسلمانوں کا سپہ سالار کون تھا؟
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ
حضرت عبدللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے چچا کا کیا نام تھا؟
ابو لھب
ابو طالب
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
اسلام قبول کرنے والے پہلے بچے کا نام کیا ہے؟
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
حضرت عبدللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
What year did the Battle of Karbala take place?
10 October 650 CE
10 October 680 CE
10 October 700 CE
10 October 710 CE
حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے کربلا کا سفر کس شہر سے شروع کیا؟
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
بغداد
طائف
کربلا کی جنگ کس تاریخ کو پیش آئی؟
یکم محرم
دس محرم
نو محرم
دو محرم
حضرت حسین کو کس شہر سے خطوط موصول ہوئے جن میں یزید کی مخالفت میں حمایت کا وعدہ کیا گیا؟
کوفہ
بصرہ
دمشق
قاہرہ
کربلا کی جنگ میں حضرت حسینؓ کے ساتھ کتنے صحابہ تھے؟
110
54
72
98
جنگ کربلا کے بعد زینب بنت علی رضی اللہ عنہا نے کس طرح کردار ادا کیا؟
دوسرے مسلمانوں کو جنگ کا بتایا
یزید پر حملہ کیا
میدان جنگ سے بھاگ گئیں
یزید کی حکومت تسلیم کی
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے عیسائی ساتھی کون تھے؟
جون ٱبْن حُوَيّ
ٹوم ٱبْن حُوَيّ
ابراهم ٱبْن حُوَيّ
مالك ٱبْن حُوَيّ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا کیا نام تھا؟الاروة
القصوة
الرؤف
الاسرة
