NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsترکیبٰ نحوی
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
ترکیب نجوی کسے کہتے ہیں ؟
a)
کوئی بھی نہیں
b)
ترکیب بتانا
c)
ترکیب سوچنا
d)
کسی جملے کو ترتیب دینا
2.
ہر جملے کے کتنے حصہ ہوتے ہیں ؟
a)
چار
b)
تیین
c)
دو
d)
ایک
3.
انور دورا اس میں مسند کیا ہے
a)
کوئی نہیں
b)
دونوں
c)
دوڑا
d)
انور
4.
فعل ناقص پر مشتمل جملہ کیا کہلاتا ہے ؟
a)
تام
b)
ناقص
c)
اسمیہ
d)
فعلیہ
5.
حمید بہت چالاک ہے قواعد کی رو سے کون سا جملہ ہے ؟
a)
معترضہ
b)
فعلیہ
c)
اسمیہ
d)
ناقص
6.
جملہ فعلیہ کے مسند کو کیا کہتے ہیں ؟
a)
فعل
b)
مبتدا
c)
فعل ناقص
d)
فاعل
7.
سپاہی بہادر ہے ، سپاہی قوعد کی رو سے کیا ہے ؟
a)
ناقص
b)
فعل
c)
مسند
d)
مسند الیہ
8.
مسند ، مسند الیہ ، فعل ناقص کس کے اجزا ہیں ؟
a)
جملہ خبریہ
b)
جملہ تام
c)
جملہ فعلیہ
d)
جملہ اسمیہ
Reset
