Font size
Worksheetsٹیسٹ سورہ الرعد
Total questions: 12
Worksheet time: 8mins
الرعد کا مطلب ہے
بادلوں کی کڑک
فرشتے کا نام جو بادلوں پر مقرر ہے
معلوم نہیں
اسمان
اس سورہ کا موضوع کیا ہے
جو کچھ محمد پیش کر رہے ہیں وہ حق ہے
اللہ ایک ہے کوی اس کا شریک نہیں
اخرت ضرور قاںم ہوگی
یہ دین محمد اللہ کی طرف سے پیش کر رہے ہیں نہ کہ اپنی طرف سے
اللہ تعالی کا عرش کو ٹھکانہ بنانے کا ذکر قرآن میں کتنی بار آیا ہے
سات بار
پانچ بار
دو بار
ایک بار
کافر اللہ تعالی سے کسں چیز کو جلدی لانے کا مطالبہ کر رہے تھے
عذاب
بارش
معموم نہیں
اللہ تعالی نے انسانوں کی حفاظت اور نگرانی کے لیے کن کو مقرر کیا ہے
فرشتوں کو
جنوں کو
دعا کے لیے پکارا جا سکتا ہے
اللہ تعالی کو
فرشتوں کو
جنوں کو
مرے ہوے بزرگوں کو
سوء السحاب سے مراد ہے
سخت اور برا حساب
اسان حساب
حسب نہیں لیا جاے گا
معلوم نہیں
مومن کو جنت میں
کیا کیا انعامات ملیں گے
ہمیشہ رہنے والے گھر اور باغات
مومن اولاد بیوی بچے اور ماں باپ کا ساتھ
فرشتے مبارکباد دیں گے
اوپر کے سب درست ہیں
اللہ کے نافرمان لوگوں کی نشانیاں
اللہ کے ساتھ کیے ہوے وعدے کو توڑنا
رحم کے رشتوں کو جوڑنے والے ہوتے ہیں
زمین میں فساد مچانا
اوپر کے سب درست ہیں
دلوں کے سکون کا راز کیا ہے
موسیقی یا میوزک
سیر و تفریح
اللہ کا ذکر
اچھی خوراک
طوبیٰ کیا ہے
اچھا اور عمدہ
جنت کے درخت کا نام
اچھے اعمال کے بدلے ملنے والا اچھا ٹھکانہ
اوپر کے سب غلط ہیں
کیا بنی اللہ کے حکم کے بغیر کوی معجزہ یا آیت لا سکتا ہے
جی ہاں
جی نہیں
