Font size
Worksheetsپارہ نمبر 27الربع الثالث
Total questions: 16
Worksheet time: 9mins
اَسَآءُوا کا معنی ہے
برائیاں
انھوں نے برائیاں کیں
وہ برائیاں کرتے ہیں
ہم برائیاں کرتے ہیں
رَاَیتَ کا معنی ہے
میں نے دیکھا
اس نے دیکھا
تم نے دیکھا
دیکھنا
وَفّٰٓی
وفا کرنا
اس نے وفا کی
میں نے وفا کی
اس نے وفا کا حق ادا کیا
اَضحَكَ کا معنی ہے
وہ مسکرایا
اس نے ہنسایا
اس نے رلایا
اس نے نبھایا
قوم ثمود کے نبی کا نام بتائیں
ابراہیم
شعیب
لوط
صالح
مشہور واقعہ جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کفار قریش بھی سجدہ میں گر گئے
کس سورت کی آیت سجدہ ہے
العلق
النجم
السجدہ
اسراء
انی مغلوب فانتصر
کس نبی کی دعا ہے
ابراہیم
لوط
نوح
ایوب
نُذُر کا معنی ہے
ڈرانے والا
ڈرنے والا
ڈرنا
ڈرانا
ولقد یسرنا القرآن للذکر فھل من مدکر
کی تکرار کیوں کی گئی
دو کا انتخاب کریں
تاکید کے لیے
تذکیر کے لیے
انذار کے لیے
تبشیر کے لیے
قوم لوط کو کس کس عذاب سے ہلاک کیا گیا
پتھراؤ والی ہوا
چیخ
بستیوں کو الٹ دیا گیا
پانی چھا گیا
شَكَرَ کا معنی ہے
اس نے شکر کیا
میں نے شکر کیا
تم نے شکر کیا
وہ شکر کرتا ہے
بُكرَةً کا معنی ہے
رات
شام
دوپہر
صبح
جمِیعٌ مُّنتصِرٌ سے کون سی جماعت مراد ہے
جن سے بدلہ لیا جائے
بدلہ لینے والی
پیٹھ پھیرنے والی
جن کو شکست ہو
وکل شئ فعلوہ فی الزبر
میں زبر سے کیا مراد ہے
زبور
قرآن
نامہ اعمال
تمام آسمانی کتب
تَطغَوا کا معنی ہے
تم نے سرکشی کی
تم سرکشی کرتے ہو
اس نے سرکشی کی
وہ سرکشی کرتے ہیں
رب المشرقین ورب المغربین
فبای آلاء ربکما تکذبان
اللہ تعالیٰ نے کن نعمتوں کو جھٹلانے کا سوال کیا ہے
دن رات
سمندر
تخلیق
موسم
