wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٹیسٹ سورہ ابراھیم

Total questions: 12

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

سورہ ابراھیم کا موضوع ہے

a)

توحید

b)

قیامت

c)

ابراھیمٌ کی کہانی اور ان کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی تعمیر

d)

اوپر کے سب درست ہیں

2.

لفظ ویل کا مطلب ہے

a)

تباہی وبربادی

b)

وہیل مچھلی

3.

اخرت کے مقابلے میں دنیا کو کون لوگ ذیادہ محبوب رکھتے ہیں

a)

کافر

b)

مومن

c)

منافق

4.

بایام اللہ سے مراد ہے وہ دن جس میں

a)

کوی خاص واقعہ نعمت یا مصیبت کی شکل میں پیش آیا ہو

b)

اللہ کی نعمتیں

c)

معلوم نہیں

5.

اللہ تعالی نے کلمہ طیبہ کو تشبیہ دی ہے

a)

پاکیزہ درخت

b)

جسں کی جڑیں زمین میں بہت گہری ہو ں

c)

پاکیزہ بات

6.

ابراھیم ٌ نے اپنی اولاد کو کس چیز سے بچانے کی دعا کی

a)

بت پرستی

b)

مال ودولت کی فراوانی

c)

لمبی عمر

d)

صحت و تندرستی

7.

ابراھیمٌ نے اپنے مشرک باپ کی مغفرت کی دعا کی

a)

ان کی زندگی میں

b)

ان کے مرنے کے بعد

c)

کبھی نہیں کی

d)

ہمیشہ کرتے رہتے

8.

قیامت کے زمین کی شکل تبدیل کرکے ایک ــــــــــــ کی مانند کر دی جاے گی

a)

روٹی

b)

چٹیل صاف میدان

c)

سفید مٹیالی زمین

9.

اللہ مسلمانوں سے کیے گئے وعدے کو پورا کرے گا اس سے مراد ہے

a)

دنیا و آخرت میں مسلمانوں کی عزت

b)

دنیا اور آخرت میں ملنے والی کامیابی

c)

کافروں کی دنیا وی اعتبار سے کامیابی

10.

قیامت کے دن مجرم اس حال میں ہوں گے

کہ

a)

کںی مجرم آپس میں زنجیروں میں جکڑے ہوں گے

b)

اکیلے اکیلے کھڑے ہوں گے

c)

معلوم نہیں

11.

سرابیل کے معنی ہیں

a)

قمیص یا ڈریس

b)

کھڑکی

c)

الماری

12.

قرآن نازل کرنے کا کیا مقصد ہے

a)

لوگوں کو اللہ کا پیغام پہنچانا

b)

لوگوں کو خبردار کرنا اور ڈرانا

c)

لوگوں کو ایک اللہ کی عبادت پر آمادہ کرنا

d)

عقل والوں کو نصیحت دلانا