NEW
Font size
Worksheetshajatul wida
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
حجۃ الوداع کی کیا تاریخ تھی
26 ذی قعدہ
17 ذوالحج
2 محرم
8 ذوالحج
حجۃ الوداع کس حجری میں ہوا
پانچ ہجری
چھ حجری
دس حجری
گیارہ حجری
مساوات سے کیا مراد ہے
برابری
تعلق داری
برادری
منافقت
نبی کریم کے ساتھ کتنے لوگوں نے حج ادا کیا
ایک لاکھ چودہ ہزار
ایک لاکھ بیس ہزار
ایک لاکھ چو یس ہزار
ایک لاکھ چوالیس ہزار
نبی کریم نے تمام انسانوں کو کس کی اولاد قرار دیا
حوا کی
حضرت آدم کی
حضرت ادریس کی
حضرت نوح کی
حجۃ الوداع سے مراد ہے
الوداعی حج
وصال سے پہلے کا حج
پہلا حج
آخری حج
عمرے کے بارے میں کیا ارشاد ہوا
عمرہ حج کے ساتھ ادا نہیں ہو سکتا
عمرہ اور حج ایک ساتھ ادا کرو
عمرہ سنت ہے
عمرہ ضروری نہیں
حج قرآن سے مراد ہے
قران کے ساتھ حج
قرآن پڑھتے پھتے ہوئے حج کرنا
حج اور عمرہ کا احرام ایک ساتھ باندھنا
حج
میں قرآن کو ہاتھ نہ لگانا
ہدی سے کیا مراد ہے
تحفہ
قربانی کا جانور
تعریف
ترسنہ
کن کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید کی
عورتوں کے ساتھ
غریبوں کے ساتھ
پسماندہ طبقوں کے ساتھ
مردوں کے ساتھ
خطبے کے بعد آیات نازل ہوئیں
فتح کی
حفاظت کی
تکمیل دین کی
قربانی کی
کونسے ملک کی طرف اصلاح کے لئے وفد بھجتے تھے
شام
طائف
یمن
افریقہ
کونسا قبیلہ اسلام میں داخل ہوا
قریش
ذوالحلیفہ
حمدان
حوازن
کس میدان میں حج کا خطبہ ارشاد فرمایا
میدان مزدلفہ
عرفات
طائف
یمن
