Font size
Worksheetsدعوت و تبلیغ
Total questions: 18
Worksheet time: 12mins
عربی زبان میں دعوت کے لغوی معنی کیا ہیں؟
جمع کروانا
کھانا کھلانا
اعلان کروانا
تبلیغ کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
پہنچانے
بتانے
سمجھانے
دکھانے
ارشاد باری تعالی ہے: اور اس شخص سے بڑھ کر بات کا اچھا کون ہو سکتا ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے
مندرجہ بالا ترجمے کا اشارہ کس جانب ہے؟
جہاد
عدل اجتماعی
دعوت و تبلیغ
ہجرت
دعوت و تبلیغ کے کتنے مراحل ہیں؟
۵
۴
۳
۲
دعوت و تبلیغ کا پہلا دور کتنے عرصے پر محیط تھا ؟
۵ سال
۴ سال
۳ سال
۲ سال
پہلے دور کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے۔
حکیمانہ تبلیغ
جبراَ تبلیغ
خفیہ تبلیغ
اعلانیہ تبلیغ
مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہہ نے
حضرت عثمان رضی اللہ عنہہ نے
حضرت عمر رضی اللہ عنہہ نے
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہہ نے
عورتوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا نے
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے
حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا نے
غلاموں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہہ
حضرت بلال رضی اللہ عنہہ
بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت جعفر رضی اللہ عنہہ
حضرت علی رضی اللہ عنہہ
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہہ
حضرت بلال رضی اللہ عنہہ
دارالرقم کہاں پر واقع تھا؟
طور کی پہاڑی پر
احد کی پہاڑی پر
مروہ کی پہاڑی پر
صفا کی پہاڑی پر
دعوت و تبلیغ کا دوسرا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو دعوت دینا تھا۔
محلے والوں
گھر والوں
رشتے داروں
پڑوسیوں
نبی کریم ﷺ نے اللہ کے حکم سے کوہ صفا کی پہاڑی پر کھڑے ہوکر اہل قریش کو دعوت اسلام دی۔
یہ واقعہ دعوت و تبلیغ کے کس دور کا ہے؟
چوتھا
تیسرا
دوسرا
پہلا
نبی کریم ﷺ نے طائف میں دعوت دین کے مقصد کے تحت کتنے دن قیام فرمایا؟
10 دن
8 دن
6 دن
4 دن
دعوت و تبلیغ کے اصولوں میں شامل ہے ماسوائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بحث و مباحثہ
موعظہ حسنہ
حقوق انسانیت
حکمت سے تبلیغ کرنا
داعی کا کام ہے کہ مخاطب کی ننقید سن کر اس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غصہ کرے
درگزر کرے
جھگڑا کرے
بدلہ لے
موجودہ دور میں جدید ٹیکنالوجی کے ذرائع (کمپیوٹر، موبائل، انٹرنیٹ) کا دعوت و تبلیغ میں کردار تین نکات میں واضح کیجیے۔
عہد نبوی میں دعوت و تبلیغ کے کیا ذرائع تھے؟
خطوط و سوشل میڈیا
فون و ای میل
قاصد و فون
خطوط و مبلغین
