wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بعثت نبوی ﷺ

Total questions: 22

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

حضور اکرم ﷺ بعثت سے قبل غور و فکر کے لیے کہاں جایا کرتے تھے؟

a)

جبل احد

b)

جبل رحمت

c)

غار ثور

d)

غار حرا

2.

نبی کریم ﷺ کی حضرت جبریل امین علیہ اصلوۃ والسلام سے پہلی ملاقات کتنے برس کی عمر میں ہوئی؟

a)
50
b)
30
c)
60
d)
40
3.

نور نبوت کی پہلی روشنی یعنی وحی الہی کیا تھی؟

a)

سورۃ العلق کی ابتدائی آیات

b)

سورۃ النور کی ابتدائی آیات

c)

سورۃ الفاتحہ کی ابتدائی آیات

d)

سورۃ التوبہ کی ابتدائی آیات

4.

پہلی وحی میں کس بات کا ذکر تھا؟

a)

نماز و زکوۃ کا

b)

علم و قلم کا

c)

جہاد و ہجرت کا

d)

جنگ و جدل کا

5.

پہلی وحی کہاں نازل ہوئی؟

a)

غار حرا میں

b)

جبل احد پر

c)

جبل رحمت پر

d)

غار ثور میں

6.

اعلان نبوت کے بعد اگر کوئی خارق عادت واقعہ کسی نبی سکے ہاتھ پر ظاہر ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔

a)

عجوبہ

b)

کرامت

c)

معجزہ

d)

کرشمہ

7.

بعثت سے6 برس قبل نبی کریم ﷺ کو کیا نشانی نظر آتی تھی جس سے آپ مسرور ہوتے تھے۔

a)

ان میں سے کچھ نہیں

b)

بادل کی گرج

c)

ایک بجلی کی کڑک

d)

ایک روشنی و چمک

8.

پیغمبر پر وحی کے آمد سے قبل بھیجے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

نزول قرآن

b)

سچے خواب

c)

فرشتوں کی آمد

d)

یہود کی پیش گوئی

9.

بعثت نبوی کے کتنے مقاصد ہیں؟

a)

6

b)

5

c)

4

d)

3

10.

پہلی وحی کس اسلامی مہینے میں نازل ہوئی؟

a)

شوال

b)

رمضان

c)

شعبان

d)

رجب

11.

اہل مکہ کی مجلس مشاورت کا نام تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

دارالسفیان

b)

دارالقریش

c)

دارالرقم

d)

دارالندوہ

12.

مسلمانوں کا پہلا تربیتی مرکز تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

دارالسفیان

b)

دارالقریش

c)

دارالرقم

d)

دارالندوہ

13.

نبی کریم ﷺ کی رضائی والدہ کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت فاطمہ بنت اسد

b)

ام معبد

c)

حضرت حلیمہ سعدیہ

d)

ام ایمن

14.

نبی کریم ﷺ نے اپنی رضاعت کا زمانہ کس قبیلے میں گزارا؟

a)

قبیلہ بنو سعد

b)

قبیلہ بنو خزیمہ

c)

قبیلہ بنو تمیمہ

d)

قبیلہ بنو اسد

15.

نبی کریم ﷺ کے ساتھ شق صدر کا واقعہ کتنی بار پیش آیا؟

a)

5

b)

4

c)

3

d)

2

16.

شق صدر سے کیا مراد ہے؟

a)

کلیجہ چاک کرنا

b)

دل چاک کرنا

c)

سینہ چاک کرنا

d)

پیٹ چاک کرنا

17.

حلف الفضول زمانہ جاہلیت میں ہونے والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا

a)

ایک تحقیقی مقالہ

b)

ایک دوستانہ معاہدہ

c)

ایک جنگی معاہدہ

d)

ایک امن معاہدہ

18.

حلف الفضول میں شرکت کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی؟

a)

تقریباَ ۴۰ برس

b)

تقریباَ ۳۰ برس

c)

تقریباَ ۲۰ برس

d)

تقریباَ ۱۰ برس

19.

حلف الفضول کے یہ تمام مقاصد تھے ماسوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ظلم و جبر کا ساتھ

b)

مظلوموں کی داد رسی

c)

ملک میں امن و امان

d)

مسافروں کی حفاظت

20.

نبی کریم ﷺ کا نام محمد کس نے رکھا؟

a)

چچا ابو جہل نے

b)

والدہ بی بی آمنہ نے

c)

دادا عبدالمطلب نے

d)

چچا ابو طالب نے

21.

نبی کریم ﷺ کی والدہ نے آپ کا کیا نام رکھا تھا؟

a)

ماجد

b)

حامد

c)

احمد

d)

محمد

22.

عرب کے دستور کے مطابق شیر خوار بچوں کو دیہات کیوں بھیجا جاتا تھا؟

a)

بیماریوں کی وجہ سے

b)

گرمی کی وجہ سے

c)

وہاں کی آب و ہوا موافق ہوتی تھی

d)

وہاں سبزہ زیادہ تھا