wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 3 term 2

Total questions: 20

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

لال بتی پر ہم کیا کرتے ہیں؟

a)

چلنے کے لیے تیار ہوجاتے ہیں۔

b)

بھاگ جاتے ہیں

c)

چل پڑتے ہیں۔

d)

رک جاتے ہیں

2.

شام کے وقت مسافر کیا کرتے ہیں؟

a)

گاڑي چلاتے ہیں۔

b)

کھانا کھاتے ہیں۔

c)

آرام کرتے ہیں

d)

سفر کرتے ہیں

3.

لفظ انجم کا مترادف --------ہے۔

a)

ستارہ

b)

زمین

c)

چاند

d)

سورج

4.

گلستان کا مطلب ------ہے۔

a)

د رخت

b)

پودا

c)

آسمان

d)

باغ

5.

عدد 20 کو اردو میں ------کہتے ہیں

a)

پچیس

b)

بیس

c)

بارہ

d)

گیارہ

6.

گنتی کے اعداد کو ترتیب دیجیے۔

a)

پانچ

b)

چار

c)

تین

d)

دو

e)

ایک

1)
2)
3)
4)
5)
7.

الفاظ کے مترادف تلا ش کیجیے

a)

شب

1.

رات

b)

سورج

2.

شمس

c)

انجم

3.

ستارہ

d)

صحت مند

4.

تن درست

e)

شہرت

5.

مشہور

8.

Match the following

a)

1.

ستارہ

b)

2.

چاند

c)

3.

سورج

d)

4.

زمین

e)

5.

پانی

9.

​ ٹریفک کے​ (a)   (b)   کر​ نا چاہیے​

Choose from the below words
پر عمل
اصولوں
بے اصولی
کو توڑنا
10.

​ (a)  

(b)   بنایا جاتا ہے۔​

Choose from the below words
پیدل چلنے والوں کے لیے
فٹ پاتھ
11.

ٹریفک کے قونین ہماری ------- کے لیے بنائے جاتے ہیں۔

a)

خرابی

b)

بڑائی

c)

بھلائی

d)

اصلاح

12.

ٹریفک کے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں

a)

اصول

b)

ضابطے

c)

حا د ثے

d)

رابطے

13.

پیدل چلنے والوں کو کہاں چلناچاہیۓ؟

a)

زیبرا کراسنگ پر

b)

فٹ پاتھ پر

c)

سڑک کے کنارے پر

d)

سڑک کے درمیان میں

14.

اس تصویر کا کیا مطلب ہے؟

a)

راستہ بند ہے۔

b)

آگے چڑھائی ہے

c)

آگے سکول ہے

d)

آگے ہسپتال ہے

15.

اس تصویر کا کیا مطلب ہے؟

a)

پانی پینا منع ہے۔

b)

پرانا سکول

c)

پارکنگ ہے

d)

پارکنگ نہیں ہے۔

16.

عائشہ نماز پڑھتی ہے کون سا فعل ہے؟

a)

امر

b)

مستقبل

c)

ماضی

d)

حال

17.

​ پر رک جانا چاہیے (a)  

Choose from the below words
لال بتی
پیلی بتی
سبز بتی
جامنی بتی
18.

​ پر رک جانا چاہیے (a)  

Choose from the below words
لال بتی
پیلی بتی
سبز بتی
جامنی بتی
19.

لفظ صحت مند کا مترادف کیا ہے؟

a)

نحیف

b)

کمزور

c)

تند رست

d)

بیمار

20.

مالی پودوں کو پانی دے گا۔ کون سا فعل ہے؟

a)

امر

b)

حال

c)

ماضی

d)

مستقبل